تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 111 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 111

١٠٦ مرتبہ اور مرجان مریخ اور جدید جنگی فنون کے باہر اور بین الاقوامی سیاست کے خم و پیچ سے واقف تھے اس سال ار نومبر ۱۹۵۳ ء کو انتقال کر گئے۔تمام عرب ملکوں نے اپنی سرکاری تقریبات ملتوی کر دیں اور قاہرہ، دمشق اور عمان کے ریڈیو سٹیشنوں سے عام پروگرام کی بجائے قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی گئی۔تمام عرب ملکوں نے اڑتالیس گھنٹوں تک سوگ منایا نیویارک میں اقوام متحدہ کا پرچم شاہ ابن سعود کے ماتم میں سرنگوں رہا ہے صاحب الجلالہ شاہ مملکت سعودیہ عبد العزیز ابن سعود جیسے بیدار مغز، نیک دل اور شریف بادشاہ کے عہد حکومت میں اتحاد بین السلمین کی تحریک کو بہت تقویت حاصل ہوئی۔انہوں نے ۱۹۳۵ء میں جب ایک غیر مسلم کمپنی کو پٹرول وغیرہ کا ٹھیکہ دینے کا معاہدہ کیا تو احراری آرگن مجاہد نے اس پر بہت تنقید کی بیا تک الزامات عائد کئے کہ شاہ ابن سعود انگریزوں کے زیر اثر ہیں اور عرب کے مخارجی معاملات پر برطانیہ کا قبضہ ہے جس کے اشارے پریمین اور نجد کی جنگ ہوئی تھی مگر جماعت احمد یہ ہمیشہ ہی اس ہنگامہ آرائی سے الگ رہی اور حضرت مصلح موعود نے ۳۰ اگست ۱۹۳۵ء کے خطبہ جمعہ میں شاہ کے خلاف اس پروپیگنڈا پر دلی رنج کا اظہار کیا اور فرمایا اس سے سلطان ابن سعود کی طاقت کمزور ہوگی اور جب اُن کی طاقت کمزور ہوگی تو عرب کی طاقت بھی کمزور ہو جائے گی۔اب ہمارا کام یہ ہے کہ دعاؤں کے ذریعہ سے سلطان کی مدد کریں اور اسلامی سرائے کو ایسا منظم کریں کہ کوئی طاقت سلطان کی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کی جرات نہ کر سکے تھے جلائہ الملک ابن مسعود کا یہ کارنامہ ہمیشہ یادر ہے گا کہ انہوں نے حج بیت اللہ کے درواز سے ہر کلمہ گو مسلمان کے لئے ہمیشہ کھلے رکھے۔ایک بارا الفضل کے سیاسی نامہ نگار نے جلالہ الملک سے مکہ معظمہ میں ملاقات کی تو انہوں نے جماعت احمدیہ کی نسبت فرمایا کہ تبلیغ اسلام میں مدد دینا ہمارا کام ہے اور احمدیوں کی نسبت جب سورت کے ایک اہل حدیث نے شکایت کی کہ یہ ایک اور نبی کے ماننے والے ہیں تو سلطان نے کہا یہ تو شرک فی النبوة کرتے ہوں گے مگر یہاں تو مشرک فی التوحید کرنے والے بھی آتے ہیں۔پھر احمدیوں کو مکہ سے نکالنے کی تجویز پر پوچھا کیا یہ کعبتہ اللہ کو بہت اللہ سمجھ کر حج کے لئے آتے ہیں ؟ جواب میں ”ہاں“ شکر فرمایا، تو کیا یہ عبد العزیز کے باپ کا گھر ہے جس سے کہیں نکال دوں ؟ یہ خدا کا گھر لے روزنامہ نوائے وقت لاہور ۱۲ نومبر ۱۹۵۳ء ص : له الفضل قادیان سر ستمبر ۱۹۳۵ء ما مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو " تاریخ احمدیت جلد ہشتم صفحه ۲۲۸ تا ۲۳۳)