تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 406 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 406

جواب :۔میرے نزدیک توجہ ہدری ظفر اللہ خان کے علاوہ کوئی احمدی ایسی اسامی پہ فائدہ نہیں جسے کلیدی کہا جاسکے۔سوال: - فضائیہ یجریہ - بری فوج میں افسروں کی تعداد کیا ہے ؟ جواب :- بری فوج میں ہرا ایا ۲ فی صدی ہوں گے۔ہوائی فوج میں کوئی پانچ فی صدی اور بجری فوج میں بڑافی صدی۔سوال : کیا مسٹر لال شاہ بخارہ ہی احمدی ہیں ؟ جواب : - جی نہیں۔سوال :۔کیا جنرل حیاء الدین احمدی ہیں ؟ جواب :۔وہ کبھی احمدی تھے۔لیکن میں وثوق سے نہیں کر سکتا کہ وہ اب بھی احمدی ہیں یا نہیں۔سوال : کیا مسٹر غلام احمد پرنسپل گورنمنٹ کالج را دلینڈ ی احمدی ہیں ؟ جواب :۔جی نہیں۔سوال و ہ کیا پاکستان میں موجودہ انڈونیشین سفیر کے پیشرو احمدی تھے ؟ جواب :۔وہ احمدیوں کی قادیانی جماعت سے تو یقینا تعلق نہ رکھتے تھے۔مگر میں نہیں کہ سکتا کہ وہ لاہوری جماعت سے تعلق رکھتے تھے یا نہیں۔بہر حال ۱۹۵۳ء میں انڈو نیشین سفیر یقیناً احمدی نہ تھے مولانا میکش کے سوال :۔کیا آپ نے اپنے ایک خطبہ میں وہ الفاظ کہے جن کی رپورٹ الفضل مورخہ ر جنوری ۱۹۵۳ و د دستا ویزہ ڈی۔امی ۳۲۶) میں شائع ہوئی ہے؟ جواب:۔میں رپورٹ کے الفاظ کے متعلق تو وثوق سے کچھ نہیں کہ سکتا۔لیکن یہ رپورٹ بہت حد تک ان الفاظ کے مفہوم کی آئینہ دار ہے جو میں نے کہے۔میں نے یہ سب کچھ آفاق مورخہ 4 دسمبراہ 14د کے ایک مقالہ کے جواب میں کہا تھا۔سوال :۔اس رپورٹ میں آپ یا آپ کے کسی جانشین کے پاکستان کے فاتح ہونے کی طرف اشارہ ہے ؟ - جواب : - آپ رپورٹ کو غلط طور پر پیش کر ر ہے ہیں۔اس میں ایسی کوئی بات نہیں۔عدالت کانوٹ :۔اس یقین دلانے کے باوجود کہ مرزا غلام احمد صاحب بیا گواہ کی کہی ہوئی کوئی