تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 310 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 310

اور امراء صاحبان کا یہ امن ہوگا کہ کشن کی رمز آن بیفرانی دیکھ کر اور پھر کش کے تجویز کردہ طریق کار کا مطالعہ کر کے جو مزید کارروائی ضروری زوده بر وقت سر انجام دے کر عنداللہ ماجور ہوں تا دنیا پر جماعت احمدیہ کی بہت اور مظلومیت ثابت ہو اور مخالفین کے مظالم آشکارا ہو جائیں۔بحث کے خطوط کا مختصر خاکہ صدر انجمن حمدیہ پاکستان نے اس مسئلہ پر بھی گہرا نور فکر کیا کہ وکلائے احمدیت کی طرف سے بحث کی لائن کیا ہونی چاہیئے ؟ ؟ اس سلسلہ میں جو مختصر خاکہ تیار کیا گیا وہ درج ذیل ہے۔: محمدہ و نصلی علی رسوله الكريم بسم الله الرحمن الله همیم وعلى عبد المسيح الموعود عدالتی کمشن کے لئے بحث کی لائن کا مختصر خاکہ ا۔اسلام اور احمدیت کی باہمی نسبت کیا ہے ؟ احمدیت کوئی نیا مذہب نہیں بلکہ اسلام ہی - کے احیاء اور تجدید کا دوسرا نام ہے ۲ - بانی سلسلہ احمدیہ کا منصب اور جماعت کے عقائد (مسیح اور مہدی کا عقیدہ) بانی سلسلہ کی بعثت قرآن اور حدیث کی پیش گوئیوں کے مطابق ہوئی ہے۔۳ - بانی سلسلہ احمدیہ نے کب دھو نے کیا ؟ جماعت احمدیہ کے آغانہ کی تاریخ اور مولویوں کی مخالفت کی ابتداء اور ناگوار فتوے باندی۔۴ - اُمت محمدیہ میں دی اور الہام کا سلسلہ ۵ - نزول جبر نبیل اور وحی کی اقسام 4 - بانی سلسلہ احمدیہ کا لی اور امتی نبوت کا دعوی اور عقیدہ ختم نبوت کی تشریح ے۔سابق علماء اسلام کی طرف سے ختم نبوت کی تشریح۔ہر زمانہ سے مثالیں پیش کی جائیں۔مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ کی بنیاد بغاوت اور تشریعی نبوت کا دعومی مھتی نہ کہ کچھ اور۔۹ - کفر و اسلام غیر احمدیوں کی حقیقت۔اسلام اور کفر کی دو تعریفیں ہیں۔ایک ظاہر ی اور ایک حقیقی۔^