تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 311 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 311

۳۱۰ کفر کے فتویٰ میں غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی۔۔خدا کے نزدیک آخرت میں قابل مواخذہ ہونے کا اصول محض عقیدہ کا غلط ہونا نہیں بلکہ مسارب عقیدہ پر اتمام حجت اور عقیدہ میں دیانتداری ہے۔۱۲ - اقتداء نماز کا مسئلہ۔اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی نماز میں بہر حال زیادہ منتفی امام کو تر جیح دی جاتی ہے۔۱۳ - جنازہ کا مسئلہ اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی۔۱۴ - احمدیوں کے جنازوں کے ساتھ غیر احمدیوں کا اخلاق سوز سلوک۔• ۵ ریشته ناطہ کا مسئلہ اور اس میں بھی غیر احمدیوں کی طرف سے ابتداء ہوئی رشتہ میں خیالات اور عقائد کی ہم آہنگی دیکھی جاتی ہے۔- 14۔جہاد کے مسئلہ کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ جماعت احمدیہ کے نزدیک کوئی اسلامی حکم منسوخ نہیں اور نہ قیامت تک ہو سکتا ہے۔ا۔سخت کلامی کے الزام کی تردید اور تشریح اور اس بارے میں خود بانی سلسلہ احمدیہ کا اعلان - - ۱۸ - حضرت مسیح محرمی اور امام حسین کی بنگ کا غلط الزام اور اس کی تشریح۔۱۹ - آنحضرت مسلم پر فضیلت کا مفتر یا نہ الزام۔آپ کے مقابل پر بانی سلسلہ احمدیہ کا مقام خادم اور شاگرد کا تھا۔۲۰۔ملک میں سیاسی اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کا باطل الزام اور اس کی تردید۔۲۱ - کوئٹہ کا خطبہ اور ملازمتوں پر قبضہ کرنے کا غلط الزام اور اس کی تشریح۔۲۲ - حکومت برطانیہ کے ساتھ سانہ بانہ کا اتہام اور برطانیہ کی وفاداری کی نشر کیے اور اس بارے میں جماعت کا اصولی نظریہ۔پاکستان بننے کی مخالفت کا الزام۔جماعت نے ہر حال میں مسلمانوں کا ساتھ دیا۔۲۲ - متوازی حکومت قائم کرنے کا الزام۔جماعتی تنظیم سے غلط استداللہ۔۲۵۔بوہ کا مرکز علیحدہ قائم کرنے کا سوال مرکز کا قیام جماعتی تنظیم کا حصہ ہے مگر پھر بھی ربوہ