تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 262 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 262

کیا کہ : پاکستان میں مذہبی تنگہ لی نے ان احمدیوں کے خلاف طوفان کھڑا کر دیا جو پاکستان بنانے میں سب سے آگے تھے۔اس مذہبی جنون نے بھیانک شکل اختیار کر لی اور بھی پنجاب سے بڑی بھیانک خبریں آرہی ہیں لیکن ایسا نظر آتا ہے کہ پاکستان سرکار کو بھی اس جنون کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔چنانچہ پہلی اپریل کو مارشل لاء افسروں نے لاہور میں احمدیوں کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپہ مارا اور احمدیوں کے خلیفہ کے بھائی شریعت احمد اور بیٹے ناصر احمد کو گرفتار کر لیا۔چارہ اور احمدی لیڈر منظفر احمد محمد صالح محمد بشیر اور محمد یحی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔احمدیوں کے خلیفہ کے بیٹے کے گھر کی تلاشی لینے پر ایک خنجر نکلا ہے۔وہ لاہور کے تعلیم الا سلام کا بچے کے پرنسپل تھے۔خنجر ر کھنے کے جرم میں انہیں پانچ برس قید اور پانچ ہزار روپیہ جرمانہ یا جرمانہ ادا نہ کر سکتے پر مزید سات سال قید کی سزا دی گئی۔احمدیوں کے اتنے بڑے لیڈر کو ذرا سے جرم کے لیے اتنی کڑی سزا دے کہ غالباً پاکستان سرکار مسلمانوں کے سامنے اپنے آپ کو انصاف پسند ثابت کرنا چاہتی ہے لیکن اس سے ایک بات واضح ہے کہ پاکستانی مسلمانوں کے مذہبی جنوں کے سامنے پاکستان سرکار کو بھی گھٹنے ٹیکنے پڑے ہیں۔احمدیوں کی حالت نجیب ہے۔ایک تو وہ لوٹ مار۔قتل اور تباہی کا شکا رہنے۔دوسرے اب سرکار بھی ذرا ذرا سے بہانے ڈھونڈھ کر انہیں اپنی سخت گیری کا شکار بنانے لگی ہے ہے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب قید وبند میں رضا بالقضا کا ایمان افروز مظاہرہ رضیفہ ایسیح الثالث نے بیان فرمایاکہ: حبب ہمیں 125ء میں ظالمانہ طریق پر کپڑ کرے گئے تھے تو ہمارے پہننے کے لیئے کھدر کے موٹے موٹے کپڑے نے آنے کہ تمہیں سی کلاس دینی ہے دل میں سوچا کہ خدا کے لیے یہ کھدہ کیا کانٹوں کے کپڑے دیں تو وہ بھی پہن لیں گے۔مگر ہند و جالندھر اور نئی دہلی ۱۲ / اپریل ۱۹۵۳)