تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 255 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 255

صو بائی حکومت ٹوٹی مرکزی حکومت بھی ۱۲ اپریل ۱۹۵۳ء کی ختم ہوگئی۔مسٹر محمد علی بوگرا ملک کے نئے وزیر اعظم مقرر ہوئے اس مرحلہ پر تحریک بھی سردی گئی تھی اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا پیالے یکم اپریل کوہ یہ بوہ کے علاوہ لاہور کے بعض احمدیوں کی بھی تلاشی لی گئی۔چنانچہ لاہور میں جناب ثاقب صاحب زیر وی مدیہ لاہور کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مارا گیا۔مارشل لاء والوں کا اصل ارادہ تو جناب ثاقب صاحب کو گرفتار کرنے کا تھا مگر وہ با وجود انتہائی کوشش کے کامیاب نہ ہو سکے اور ان کی بجائے اُن کے بھائی محترم محمد بشیر صاحب زیر دی کو ٹرک میں بٹھا کر میڈیکل ہوسٹل نیلا گنبد کے کیمپ میں لے گئے۔اس روز لا ہور سے مندرجہ ذیلی احمد یوں کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں مرزا مظفر احمد صاحب ( ابن حضرت مرزا قدرت اللہ صاحب الحمد صالح صاحب۔ملک برکت علی صاحب محمد مکی صاحب دنیل اگنیمه سیشیخ فضل حق صاحب حکیم مراحدین صاحب کے چند روز بعد رسم را پریل کو راولپنڈی کے ایک مخلص احمدی رشیداحمد صاحب بٹ کے مکان کی تلاشی لی گئی اور ایک دیسی پستول اور کار توس بر آمد کر کے مقدمہ رجسٹر کر لیا گیا ہے۔سے نقوش زندگی ص ۱۲۱ - ۱۲۰ ناشر شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشر نہ لاہور۔حیدرآباد۔کراچی۔سہ اخبار نوائے وقت لاہور ۳ اپریل ۹۵ است سے نوائے وقت لاہور ، اپریل ۱۹۵۳ ص: روفات حکیم سراج الدین ماه ۲ دسمبر ۱۱۹۷) کر