تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 254
لاہور کے اخبار نوائے وقت رسم را پریل ۹۵ ایر صفحه علا) اور بعض دیگر مشہور اخبارات میں اس خانہ تلاشی کی خبریں بڑے جلی عنوانوں سے شائع ہوئیں۔مخلص احمدیوں کی تلاشیاں اور گرفتاریں ایک ایران شد و صرفافت کی کمائی کے علاوہ کو صدر انجمن احمدیہ کے مرکزی دفاتہ کی تلاشی لی گئی اور حضرت سید زین العابد بین ولی اللہ شاہ صاحب ناظر دعوت و تبلیغ کو گرفتار کر کے ضمانت پر بہا کر دیا گیا نیز پرلیں امیر جنسی پاونس ایکٹ کی دفعہ اکے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔حکومت پنجاب نے اس سلسلہ میں حسب ذیل اعلان جارہی کیا : ریوں میں احمدیہ فرقہ کے ناظم دعوت تبلیغ سید زین العابدین کے خلاف پریس امیر منی پادر ایکٹ کی دفعہ ا سکے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اس سے پہلے پولیس نے سید زین العابدین احمدیہ فرقہ کے امیر مرزا بشیر الدین محمود اور نائب ناظم بیوت تبلیغ مسٹر عبدالمجید کے دفتر اور مکان کی تلاشی لی اور کئی دستاویزات پر جن میں بعضی نا جائز خبرنامے بھی شامل ہیں قبضہ کر لیا سیته زین العابدین کو گرفتار کر کے بعد میں ضمانت پر رہا کہ دیا گیا ہے ** اس واقعہ کا ذکر جناب ابرار احمد صاحب رسابق سپر نٹنڈنٹ پولیس مضلع جھنگ) نے اپنی سوانح میں بھی کیا ہے چنانچہ ربوہ کے زیر عنوان لکھا ہے ۳۰ مارچ کو میں شہزادہ جبیب احمد ڈی ایس پی کے ہمراہ ربوہ گیا جہاں میاں زین العابدین ولی اللہ ناظم دعوت تبلیغ کی گرفتاری صوبائی حکم کے تحت عمل میں لائی گئی۔اگلے روز میں نے بھاری گا۔کے تعاون سے ربوہ میں جماعت احمدیہ کے تمام دفاتر کی تلاشی لی کیونکہ پر لیس ایمر جنسی پاورز ایکٹ ۱۹۳۱ء کے تحت تھانہ لاریان دلالیاں - ناقل مقدسه ۳۴ مورخه ۳۰ مارچ ۹۵۳لہ درج ہوا تھا۔چیند بولین قبضہ میں لئے آئندہ تفتیش کے سلسلہ میں مرزا بشیر الدین محمود صاحب امیر جماعت احمدیہ سے ۲۴ را پریل ۹۳ د کو ہمراہ ڈی ایس پی ملنے گیا۔اس تحریک ہیں جہاں سلہ "نوائے وقت لاہور ۴ را پریل ۱۵۳ اصل کالم ۲ - ۵