تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 247 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 247

۲۴۵ اس نوٹس کی خبر پنجاب پر یس نے بڑے طمطراق سے شائع کی چنانچہ اخبارات میں ذکر این اختبار نوائے وقت دلا ہوں) نے لکھا نہ مرزا بشیر الدین محمود کے نام حکم لاہور ۲۷ مارچ۔ایک سرکاری اعلان مظہر ہے کہ حکومت پنجاب نے تحریک قادیان کے امیر مرزا بشیر الدین محمود کو حکم دیا ہے کہ وہ احرار اور قادیانیوں کے اختلافات یا قادیانیوں کے خلاف تحریک کے بارہ میں کسی قسم کا بیان ، تقریر یا اطلاع یا کوئی ایسا مواد شائع نہ کریں جس سے مختلف طبقوں میں نفرت یا دشمنی کے جذبات پیدا ہونے کا اندیشہ ہو۔یہ حکم پنجاب سیفٹی ایکٹ کی دفعہہ کے ماتحت دیا گیا ہے یہ ہوم سیکرٹری صاحب پنجاب کو اطلاع) ہوم سیکرٹری گورنمنٹ جاب جناب فی الدین ) احمد صاحب نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صاحب پولیس جھنگ کو ہدایت کی تھی کہ وہ جناب گورنر صاحب پنجاب کا نوٹس پہنچانے کے علاوہ (حضرت) امام جماعت احمدیہ سے یہ بھی کہیں کہ آپ تمام احمدیوں کو حکم دیں کہ وہ احراری تنازع یا جماعت احمدیہ کے خلاف شورش کے بارے میں نہ لکھیں نہ کہیں۔سیدنا حضرت مصلح موعود نے اس ضمن میں ہوم سیکر ٹری صاحب پنجاب کے نام From To Mirza Bashirud-Din Mahmud Ahmad, Head of the Ahmadiyya Community, Rabwah, Distt۔Jhang۔Dated 20the March, 1953, Home secretary of Punjab, Lahore۔حسب ذیل جیٹھی لکھی۔Dear Sir, I was told by the D۔S۔P۔Jhang that you instructed him to convey to me ے نوائے وقت ۲۹ / مارچ ۱۹۵۳ : صلا