تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 233
۲۳۱ اور دنیا ان سے سخت کہ ابہت سے پیش آئے گی وہ آخر فتح یاب ہوں گے اور برکتوں کے دروان سے اُن پر کھولے جائیں گے یا الوصیت متر و طبع اول دسمبر ۶۱۹۰۵ ) سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا یہ روح پر وسکلام احباب جماعت تک پہنچا دیں اور انہیں صبر و استقامت سے کام لینے اور اپنے اندر نیک تبدیلی پیدا کرنے کی تلقین کر ہیں اور دوستوں کو تحریک کریں کہ وہ ان ایام میں قرآن و حدیث اور حضرت مسیح موعود کی کتب کے مطالعہ کی طرف خاص توجہ دیں اور دعاؤں پر بہت زور دیا جائے اور جو دوست روزہ کی توفیق رکھتے ہوں وہ ہر وزہ بھی رکھیں کیونکہ روزہ کی حالت میں دعا ز یا دہ قبول ہوتی ہے۔والسلام ناظر دعوت و تبلیع - ربوده ۲۵/۳/۳ علیم اللہ الرحمن الرحيم محمدہ و نصلى على رسوله الكريم والسلام على عبده السيح المود برادرم ! السلام عليكم ورحمة الله و بركاته سید نا حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ الورود کی صحت کے متعلق تازہ ترین رپورٹ یہ ہے کہ نقرس کا دورہ پھر شروع ہو گیا ہے۔دائیں پاؤں کا انگوٹھا متورم ہو گیا ، اور حرکت مشکل ہو گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ حضور انور کو صحت کاملہ دعا جلہ بختے۔احباب یہ سن کر خوشی محسوس کریں گے کہ مولوی احمد شاہ صاحب نائیجیریامیں پانچ سال تنک تبلیغ اسلام کا فریضہ سر انجام دیتے کے بعد 4 را پریل کو بذریعہ بحری جہانہ کراچی پہنچ رہے ہیں۔مولوی صاحب موصوف کے ساتھ جرمنی کے ایک نو مسلم دوست عمر ہوفر صاحب بھی تشریف لا رہے ہیں۔عمر ہو فرصاحب ربوہ میں قرآن مجید اور اسلامیات کی تعلیم حاصل کریں گے اور پھر اپنے ملک کو نو یہ اسلام سے منور کرنے کی کوشش کریں گے۔اللہ تعالٰی ہمار سے ان بھائیوں کو خیریت سے یہاں پہنچائے۔سیرالیون کے مبلغ مولوی محمد صدیق صاحب شاہد کے ہاں خدا تعالیٰ کے فضل سے پہلی بچی ه نام عائشہ اپنی صاحبہ امیگیم مقصود احمد صاحب قمر سابق مبلغ تنزانید)