تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 210
سال میں کبھی دیکھا ہے کہ خدا تعالیٰ نے مجھے چھوڑ دیا ؟ تو کیا اب وہ مجھے چھوڑ دے گا ؟ ساری دنیا مجھے چھوڑ دے مگر وہ انشاء اللہ مجھے کبھی نہیں چھوڑے گا۔سمجھ لو کہ وہ میری مدد کے لیے دوڑا آرہا ہے۔وہ میرے پاس ہے۔وہ مجھ میں ہے۔خطرات ہیں اور بہت ہیں۔مگر اس کی مدد سے سب دور ہو جائیں گے۔تم اپنے نفسوں کو سنبھا لو۔اور نیکی اختیار کر وسلسلہ کے کام خدا خود سنبھالے گا۔) خاکسار مرزا محمود احمد الله مولانا محمد شفیع صاحب اثر م ب متسابق مدیر فاروق و مبلغ انڈونیشیا۔ایک ضمنی نوٹ سو بیان ہے کہ :- ۲۷ فروری ۹۵۳اد کو حکومت پنجاب کے ایک حکم کے مطابق روزنامہ الفضل مجو اس وقت لاہور سے شائع ہوتا تھا ایک سال کے لیے جبراً بند کر دیا گیا تھا۔اُس وقت اتفاق سے لاہور ہی میں ہمارے ایک اور دوست کے پاس ایک ہفت روزہ اخبار " فاروق کے نام کا ڈیکل ریش تھا۔فیصلہ کیا گیا کہ الفضل کی بندش سے جو فوری طور پر خلا پیدا ہوگیا ہے اُسے پورا کرنے کے لیے فی الحال فاروقی سے فائدہ اٹھا لیا جائے۔اُن دنوں بہ عاجز نیا نیا شاہد کا امتحان پاس کر کے جامعہ احمدیہ سے فارغ ہوا تھا۔اور وکالت تبشیر تحریک جدید میں رپورٹ کر چکا تھا جہاں میری تقریری اس وقت سیرالیون کے لیے ہو چکی تھی۔۲ ماریا کی شام کو اچانک حضرت سیدہ زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب جو اس وقت ناظر دعوۃ و تبلیغ تھے کے دستخطوں سے مجھے یہ ارشاد موصول ہوا کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے تمہیں فاروق کا ایڈیٹر مقرر فرمایا ہے۔تم کل صبح فوراً لا ہور جاکر کام شروع کر دو اور جانے سے پہلے حضور اقدس سے مل کر جاؤ۔اس ہدایت کی تعمیل میں انگلی صبح و بجے خاکسار قصر خلافت حاضر ہوا۔حضور کی خدمت میں اپنے به هفت روزه " فاروق لاہور، جلد نمبرا مؤرخہ ۴ مارچ ۱۹۵۳ء صفحه اول : به وفات ۲۹ پارچ سے وفات ۱۲ مئی ۹۶