تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 209
риво ہم میں خواہ کتنے ہی اختلاف ہوں ہم اس امر کو نظر اندازہ نہیں کر سکتے کہ سب مسلمان کہلانے والے ہمارے آقا کی امت سے ہیں۔اور امت خواہ کتنی بھی گنہگار ہو اُن کی تکلیف کا رخ صب امت کو ضرور ہوتا ہے۔جس طرح اولاد خواہ کتنی ہی غلطی کر ے ان کی تکلیف کا اثر والدین پر ہوتا ہے پس ہمیں اُن لوگوں کے لیے بھی دعا کر نی چاہیے ابو غلط فہمیوں میں مبتلا ہو کر ہماری مخالفت کرتے ہیں۔اور اللہ تعالیٰ سے درخواست کرنی چاہیئے کہ وہ ان کو ایسے راستہ پر چلنے کی توفیق دے کہ وہ خود بھی عدالیوں سے بچیں۔اور حکومت کے لیے بھی پریشانی کا موجب نہ بنیں۔اللہ تعالے نے ایک لمبے عرصہ کے بعد مہند دوستانی مسلمانوں کو آزادی اور حکومت بخشتی ہے۔ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ حکومت کو ضعف نہ پہنچے۔اور خدا تعالیٰ سے دعا کہ نی چاہیئے کہ ہمیں اور دوسرے پاکستانی مسلمانوں کو وہ ایسے اعمال کی توفیق دے کہ جس سے پاکستان مضبوط ہو۔اور غیروں میں ہماری عزت بڑے۔اور ہم عالم اسلام کی تقویت اور اتحاد کا موجب بن جائیں۔والسلام خاکسار مرز امحمود احمد خلیفة المسیح الثانی ده بوده ۲۸ فروری ۱۹۵۳ » اعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ دوسرا پیغام بسم الله الرحمن الرحیم نحمده ونصلى على رسوله الكريم b هد البہ خدا کے فضل اور رسم کے ساتھ میرو برادران اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَانَهُ الفضل کو ایک سال کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔احمدیت کے باغ کو جو ایک ہی نہر لگتی تھی اس کا پانی روک دیا گیا ہے۔پس دعائیں کرو۔اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو۔اس میں سب طاقت ہے۔ہم مختلف اخباروں میں یا خطوں کے ذریعہ سے آپ تک سلسلہ کے حالات پہنچانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔اور انشاء اللہ آپ کو اندھیرے میں نہیں رہتے دیں گے۔آپ بھی دعا کرتے رہیں۔میں بھی دعا کرتا ہوں۔انشاء اللہ فتح ہماری ہے۔کیا آپ نے گذشتہ چالیس