تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 12
اکثریت ہے۔احمرار جو یکا یک اُن کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں غالباً ہند دوستان کی خفیہ خدمت ہے تاکہ جب پاکستان کے مولوی قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے لیں تو مہندوستان دنیا بھر کو بتا سکے کہ کشمیر کے بیشتر حصوں میں اکثریت مسلمانوں کی نہیں۔غیر مسلموں کی ہے جنہیں پاکستان خود غیر مسلم کہتا ہے علاوہ انہیں اس تحریک کی کامیالی - پاکستان تمام مغربی ممالک میں انتہا درجے کا تنگ نظر متعصب ملک بھی قرار پائے گا۔یہ بھی بھارت کی خدمت ہے تاکہ ہندوستان سے پاکستان کی علیحد گی خود جرم عظیم ثابت کی جا سکے کہ لے مولوی محمد احسن شاہ صاحب صدر انجمن خدام الصوفیہ راولپنڈی نے ایک ٹیکٹ میں لکھا : - تاریخ اسلام کے اوراق اس امر کے شاہد ہیں کہ جب بھی مسلمان سلطنتوں پر نہ وال آیا ، اور جب بھی اسلامی حکومتیں تباہی سے دوچار ہوئیں اُن میں غیروں سے نہ بادہ اپنوں کا ہاتھ تھا۔بغداد اور اسپین کی مسلمان حکومتوں کا نہ وال اور سلطنت مغلیہ کی تباہی سب اپنوں ہی کی مرہونِ منت تھی۔آج بھی پاکستان کی اسلامی مملکت کو اگر کسی سے خطرہ ہے تو اپنوں سے۔غیر کے مقابلہ میں ہم آج بھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مضبوط رہیں گر خود اپنے ہی جب دشمنی پر اتر آئیں اور بغل میں چھڑی گھونپنے کی کوشش کریں تو ہر سچے مسلمان اور محب وطن پاکستانی کا مقدس فرض ہو جاتا ہے کہ وہ اُن وطن کے دشمنوں کے اصلی چہروں پر سے پردہ اٹھائے اور پاکستانی عوام پر صاف اور کھلے طور پر عیاں کرے کہ اُن لوگوں کی اصل حقیقت کیا ہے۔جنہوں نے اپنے وطن دشمن اور گھنا د نے چہروں کو قتہ یا اور علمیت دینی کے نقابوں سے ڈھانپ رکھا ہے۔اسی مقصد کے لیے ایک سچے مسلمان اور ایک وفادار پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہمیں اس فرض کو ادا کر رہا ہوں۔میں نے اُن تقدس مابوں کے بھرم کھول دینے کی جرات رندانہ کی ہے جو " اسلام خطرے میں ہے " کا نعرہ لگا کر ملک کے امن وامان کو تہ و بالا کر رہے ہیں اور دانستہ طور پر بیرونی دشمنوں کے آلہ کارہ ه ماهنامه چراغ زاد کراچی فروری ۱۹۵۴ء مت مدیر تعیم صدیقی صاحب