تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 11
اشتہار - ناشر محکمہ اشتہارات فلم و مطبوعات حکومت پاکستان کراچی ۱۹۵۳ء مطبوعه ما نظر پر ٹنگ پر یس کراچی - کراچی کے سات ممتاز علماء نے انہیں دنوں ایک متفقہ بیان میں تسلیم کیا کہ : - در پنجاب میں جو ہولناک حوادث رونما ہوئے۔وہ دشمنان پاکستان کی سوچی سمجھی ہوئی ایک سازش کے نتائج تھے جس کا مدعا یہ تھا کہ تباہ کاری اور دہشت انگیزی کو اس حد تک پہنچایا جائے کہ ملک بھر میں بغاوت اور لاقانونی اور فنڈ سے پن کی آگ بھڑک اُٹھنے میں ہیں یہ مملکت جل کر خاک سیاہ ہو جائے کیا ہے - اختبار سفینہ “ لاہور نے لکھا :- اوار نے تحفظ ناموس رسول کے لیے یہ مجھگڑا شروع نہیں کیا بلکہ اُن کا مقصد پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں اور اس کے ساتھ مسلمانوں کی وحدت بھی ان کے لیے ناقابل برداشت ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا کہ پہلے تو اُن کے علی شیرانہ سے کو درہم برہم کریں اور اس کے ساتھ پاکستان کو بھی ختم کریں: شہ 4 - جناب حامد علی خاں ر الحمراء - ۳۔ماڈل ٹاؤن لاہور) نے ۳ مارچ ۱۹۵۳ء کے ایک مکتوب میں اس بغاوت کے پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا :۔دو کانگریس کے احراری ایجنٹ پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے آجکل یکا یک تحریک ختم نبوت کے ممبر دارین گئے ہیں۔جب کشمیر کی گفتگو شروع ہوتی ہے یہ لوگ جو متحدہ ہند میں نہرو، گاندھی ، پٹیل وغیرھم کے ابدی غلام بننے کی تحریک کے پشت پناہ تھے ظفر اللہ خاں کی قادیانیت کے خلاف اینٹوں، ڈنڈوں اور مغلظات کا جہاد شروع کر دیتے ہیں جو کام تبلیغ سے ہونا چاہیے اسے مخش گالیوں سے انجام دینے کا خیال اسلام - م کے اس محافظوں کا عجیب و غریب کارنامہ ہے۔کشمیر کے بعض علاقوں میں قادیانی عقید ے کے لوگوں کی به روز نامہ جنگ کراچی ۲۷ مارچ ۱۹۵۳ء کے اخبار سیفیہ لاہور ۲۷ مارچ ۶۱۹۵۳ مت