تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 200
196 فصل پنجم حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ بعض واقعات اب آخر میں ۱۹۵۳ء کے بعض ایسے ایمان افروز واقعات درج کیے جاتے ہیں جن کا تذکرہ سید نا حضرت مصلح موعود نے اپنی زبان مبارک سے فرمایا اور جو حضور کی زندگی میں ہی سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر میں محفوظ ہو گئے۔فرمایا احمدی جماعت سیاسی جماعت کبھی نہیں ہو ئی۔وہ ساری دنیا میں صرف پہلا واقعہ | مذہبی کام کرتی ہے۔زیادہ تم احمدی پاکستان میں رہتے ہیں۔مگر یہاں بھی کبھی اس نے کسی سیاسی پارٹی سے تعلقات قائم نہیں کیے۔انہیں صرف اپنے اصول کے مطابق حکومت سے تعاون کر نا آتا ہے اس موقع پر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔میں جبکہ سارے پنجاب میں فساد تھا حکومت کے پاس رپور میں کی جاتی تھیں کہ احمدیوں نے اپنے بچاؤ کے لیے بڑا سامان رکھا ہوا ہے ہے۔اس لیے گورنمنٹ کی طرف سے کبھی کبھی سی آئی ڈی کے افسر بوہ آجاتے ہ اس ضمن میں امیر شریعت احرار سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری کی تقاریر کے بعض اقتباس ملاحظہ ہوں۔لان میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ بوہ کی خود مختارہ ریاست پر چھاپہ مار بیٹے استی سہزار ایکٹر یہ قبے کے ایک ایک مربع فٹ میں ہزاروں فتنے مدفون ہیں ، ہزاروں سازشیں ہیں۔خطرناک منصوبے ہیں۔عت اسلامیہ کی تخریب کے سامان ہیں۔۔۔۔۔حکومت اب بھی راتوں رات چھاپے مارے تو اسے بہت کچھ مل سکتا ہے، تقریبہ لا ہو ریٹی 1920 ء) (۲) قادیانی بی کے امتیوں نے یہود میں ایک میتوانہی حکومت قائم کر رکھی ہے اور ان کے اس نظام کے تحت ربوہ میں اسلحہ تیار ہورہا ہے۔زمین دوز قلع تعمیر ہورہے ہیں۔۔۔دریا چناب کے کنارے ربوہ کو ایک قلعہ بندشہر نایا جاتا ہے پاکستان کی لو مکویت میں اس متوازی حکومت کا قیام نا قابل برداشت ہے" تقریر نا ہو۔اگست ۱۹۵۷ - زد بر تشریعیت ۵۲ - ۱۰۹ مرتب مرزا غلام نبی مان جانباز ناشر کته بره بیرون دیلی