تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 199 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 199

194 مسلمانوں کے اندر پھوٹ ڈالنا اور ملکی یکجہتی کو توڑنا بھی جمہوریت کے خلاف ہے۔کوئی بھی اس کی تائید نہیں کر سکتا۔متفرق فرقوں میں جو جنگ کی آوازہیں کسی جا رہی ہیں کیا واقعی یہ نمونہ کی لڑائی ہے یا سیاسی ہیر پھیر۔مختلف گروہوں میں جو نازی خیالات نمودار ہورہے ہیں وہ ملک کے لیے مستقبل میں خطرہ کی نشاندہی کرتے ہیں۔ہم سب کسی توجہ اُدھر مبذول کراتے ہیں۔حسرت ناک انجام سے ملک کو بچاتا تعلیم یافتہ طبقہ حقیقی علماء اور حکومت کے کارندوں کا فرض ہے۔ہم سب کی خدمت میں اس کے لیے غور و فکر کی گزارش کرتے ہیں ستر جمہ )