تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 187
۱۸۴ احسان کی دکانوں پر پکٹنگ بٹھا دی گئی جس سے جماعت کو ہزاروں روپہلے ماہوار کا نقصان ہوا۔بہاولنگر میں تین چار احمدی گھر تھے جن میں امیر ضلع بہاولنگر شیخ اقبال الدین صاحب بھی شامل تھے۔جن کے مکان پر پتھراؤ ہوا اور آپ کئی دن گھر میں محصور اور بیرونی حالات سے بے خبر رہے۔