تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 157 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 157

100 ٹیل روڈ پر پہنچا دیا گیا ہے اور مختلف جگہوں سے مختلف لوگوں کو لاکر جن کی مجموعی تعداد سو کے لگ بھگ ہے ٹمپل روڈ میں جمع کر دیا گیا ہے۔مارشل لاء نافذ ہو چکا ہے۔میں مشورہ کے لیے رتن باغ آیا تھا اور کرفیو کی وجہ سے یہیں ٹھہر گیا ہوں یا الخ ۲ - صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب نے رجو ان فسادات کے دوران لاہور سول سیکرٹریٹ میں تھے اور برتن باغ میں مقیم تھے اور مارچ ۱۹۵۳ء کو حضرت مصلح موعود خلیفة المسیح الثانی کی خدمت میں حسب ذیل مکتوب لکھا : - 4/7/01 یا عمی بسم الله السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته لاہور میں کل سے حالات سخت تشویشناک ہو گئے ہیں۔اور بالکل ۱۹۴۷ء کے عادات کا نظارہ نظر آتا ہے۔کوئی حکومت معلوم نہیں دیتی۔کل اور آج کے واقعات مختصراً درج ہیں۔کل ماسٹر منظور احمد صاحب مدرس باغبانپورہ شہید کر دیئے گئے۔اسی قسم کی خبر محمد شفیع صاحب برمی کے متعلق ہے۔آج صبح را چوت سائیکل در کسی ، مستری موسی کی دوکان شفاء میڈیکو، منیر کی دکان Jrsinco ملک عبدالرحمان صاحب کے گھر کو لوٹا گیا۔اور آگ لگائی گئی۔ملک عبد الرحمان اپنی فیملی کے ساتھ دوسرے کسی مکانیہ میں جا چکے تھے۔ہسپتال میں ممانی جان کا رہنا خطرے سے خالی نہ تھا۔کیونکہ وہاں بھی بدمعاشوں نے پہنچنے کی کوشش کی اب انہیں Ambulance کے ذریعہ یہاں مکان رزن باغ پر لایا جارہا ہے۔ممانی جان شام کو رتن یا نخ بخیریت پہنچ گئی ہیں۔احمدی اپنے گھروں میں مقید ہیں۔اور ان کی جان و مال خطرے میں ہے۔پولیس قریبا ہے نہیں ہو چکی ہے اور ابھی تک فوج کے سپر دانتظام نہیں کیا گیا۔ابھی میں نے گورنمنٹ ہاؤس سے پنہ سلہ حضرت اقم دارد صالحه خانون صاحب بیگم حضرت سید محمد اسحق صاحب دقات ۸ ستمبر ۶۱۹۵۳