تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 5 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 5

اُسے نہ یہ دستی مسلمان بنائیں یا اُسے اٹھا کر اپنے ملک سے باہر پھینک دیں۔ذرا اپنے اعمال کا جائزہ لیجیے۔کیا آپ مسلمان ہیں ؟۔ٹھنڈے دل سے غور کیجیئے صرف پچھلے چند دن کے اعمال ہی پر نظر ڈالیے۔کیا یہ سچے مسلمان کے اعمال ہو سکتے ہیں ؟ پھر مذہب کے نام پہ یہ ہڑ لونگ کیوں بچائی جارہی ہے ؟ ہم خدا کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ احراریوں کی اس پر یونگ، اس راست اقدام اس ختم نبوت کو اسلام سے قطعا کوئی تعلق نہیں۔اسلام کا نام بدنام کیا جارہا ہے۔اس کا تعلق ضرور کسی سیاسی اعراض سے ہے۔۔۔۔۔۔۔احمراری لیڈر ہوں یا دوسرے جو لوگ بھی مذہب کے نام پر آپ کو اشتعال دلاتے ہیں اور اس طرح آپ کے نازک جذبا سے کھیلتے ہیں تو وہ یقیناً پاکستان کے بدترین دشمن ہیں والے :۔۵۔راولپنڈی کے مشہور اخبار تعمیر کو اپنے اداریہ میں یہانتک لکھنا پڑا کہ : مرد یہ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کو بلند رکھنے کے لیے کون مسلمان ہے جو اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے گریز کرے گا ؟ لیکن اس مقدس علم کے نیچے فخش اور بازاری گالیاں سن کر رحمۃ للعالمین کے نام پر اوسٹ مار، توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کی وارداتیں اور ساری دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیغام لانے والے کے پرستار ہونے کے دعویداروں کی جانب سے تشدد اور بدامنی دیکھ کر کس مسلمان کا سر ندامت سے نہیں جھک جائے گا سے حکومت پاکستان نے ۲۷ فروید می ۱۹۵۳ء کو حسب ذیل اعلامیہ جاری کیا۔ملک کے بعض حصوں میں احمدیہ فرد کے متعلق جو فرقہ وارانہ تحریک چل رہی ہے اور بڑھ رہی ہے لوگوں کو اس کی خاص خاص باتوں کا اچھی طرح علم ہے۔اس ایجی ٹیشن کے چلانے والوں نے اب حکومت کو یہ محکمانہ چیلنج دیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ ڈائر یکٹ ایکشن شروع کر دیں گے۔یہ ایجی ٹیشن احراریوں نے شروع کیا تھا اور گو بعد میں بعض دوسرے عناصر نے بھی اس کی حمایت شروع کر دی لیکن اب بھی احراری به روز نامیہ مغربی پاکستان لاہور اور مارچ ۱۹۵۳ ۳ که روز نامه تعمیر ا ار مارچ ۳۰۶۱۹۵۳