تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 443 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 443

سلام سلم منهم ۲۱- جناب عید ابوالحسنات محمدا حمد صاحب مطالبات منظور کرائے بغیر باہر نہ آئیں گے قادری صد یہ ملائےپاکستان نے اس عوم جمعیتہ کا اظہار کیا۔اگر ہمیں گرفتار کر لیا گیا توہم احمد مل کہ کہ آپ کی جیلوں میں ڈیرے ڈالیں گے اور اس وقت تک باہر نہیں آئیں گے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرلئے جاتے ہم جب باہر آئیں گے تو چوہدری ظفر اللہ ہمیں وزارتی گری پر نظر نہیں آئیں گے یا اے ۲۳- جناب ماسٹر تاج الدین صاحب انصاری صدر ہر طاقت کو پاش پاش کر دینے کا عزم مجلس ادار ے موچی دروازہ کے ایک جلسہ میں کلہ ہ مجلس عمل اپنا پروگرام مرتب کر چکی ہے اور اب دنیا کی کو ئی طاقت اسے آگے قدم بڑھانے سے لوگ نہیں سکتی اور ہمارا ایمان ہے کہ مرزائیوں کو شکست ہوگئی اور جو طاقت بھی ہمارے اس پروگرام میں حائل ہو گی ہم ایسے بھی ہٹا دیں گے“ ہے اور جناب مولانا اختر ی ان دیر نے ۱۹۶۵ء میں ۲۳- جناب مولانا اختر علی منار صاحب مدیر زمیندار نے نومبر ۱۹۵۲ ء میں جلسہ پیش گوئیاں پنڈی بھٹیاں سے خطاب کرتے ہوئے کہا :- میں اس پلیٹ فارم سے یہ پیش گوئی کرتا ہوں کہ قادیانیت بھی اسی طرح ختم ہوگی جس طرح انگریز یہاں سے گیا سے ازان بعد ۶ از فروری ۱۹۵۳ء کو کہا۔۔۲۴ میکس اس ملک کے ساڑھے سات کروڑ مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے حکومت یک یہ آواز پہنچانا چاہتا ہوں کہ اب اس ملک میں مسلمان یہ ہیں گے یا مرزائی یہ سکے ۲۵- جناب تاریخ الدین صاحب انصاری نے موچی دروازہ کے جلسہ منعقدہ یکم فروری ۶۹۵۳) میں کہا :۔مجلس عمل اپنا پروگرام مرتب کر چکی ہے اور اب دنیا کی کوئی طاقت اسے آگے قدم بڑھانے ه زمیندار سر فروری ۱۹۵۳ء ص کام سے آزاد از فروری ۱۹۵۳ ء صلہ کالم ؟ زمیندار ۲۳ نومبر ۱۹۵۲ء خطہ کالم 1 : که زمیندار ۱۸ر فروری ۱۹۵۳ء مٹہ کالم ہیں۔