تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 431 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 431

۴۳۱ فصل مفتم خطبات جمعہ میں وزہ رکھنے دین پھیلانے دعا کرنے اور پتے بولنے کی تلقین پاکستان اور احمدیت کے خلاف شورش کا آغاز حضر مصلح موعود کی رات قیام امن کے لئے پر حکمت ہدایات حضر مصلح موعود کی پریس کانفرنس اور پر شوکت پیغام۔خلافت ثانیہ کا چالیسواں سال ۱۳۳۲ش (۴۱۹۵۳) ۲۱۹۵۳ (۱۳۳۲اہش کا سال جماعت احمدیہ کا سنگ میل (LAND MARK) اور اس کی ترقی کا نشان ہے جس میں مہدی موعود کی اس پیاری جماعت نے اپنی مظلومیت کا کمال نمونہ دکھایا اور اس کے صبر و استقامت دُعا اور اخلاق کی بے پناہ قوت نے صحابہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے باہر کت دور کی یاد تازہ کر دی۔اس سال کا آغاز چہار اصلاحی تحریکات سے ہوا۔ا۔سات سات روزے رکھنے کی تحریک روزوں کی تحریک ۲ - اشاعت دین کی تحریک ۳۰ دھائی ۲۔۔تحریک۔۴۔سچ بولنے کی تحریک۔حضرت مصلح موعودہؓ نے سالانہ جلسہ پر ارشاد فرمایا کہ احمدی ۱۳۳۲ ہش / ۱۹۵۳ء کے شروع میں سات نفلی روزے رکھیں اور ہر روزہ سوموار کو رکھا جائے حضور نے سال کے پہلے خطبہ ہیں