تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 430 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 430

۴۲۰ نے احمدیت پر عمدہ نوٹ شائع کئے۔سرا بابا میں آپ کے زیر اہتمام ایک تبلیغی جلسہ بھی منعقد ہوا۔۔پہلی ششماہی میں قریباً سو افراد احمدی ہوئے۔۴۔مغربی جاوا کے شہر بوگیر میں نئی احمدیہ سجد کا افتتاح عمل میں آیا یہ ایک پاکستانی دوست ڈاکٹر عبدالغفور صاحب نے سرابابا میں ایک مکان جماعتی ضروریات کے لئے وقت کیا بلہ و یا شرکت اسلام انڈونیشیا کی سب سے قدیم سیاسی پارٹی ہے جس نے آزادی وطن کی بعد و جہد کا آغاز کیا۔اس پارٹی کی چالیس سالہ سالگرہ میں سید شاہ محمد صنا اور حافظ قدرت اللہ صاحب نے شرکت کی اور کئی معززین سے تبادلۂ خیالات کیا ہیے۔۵۔اکتوبر ۱۹۲۵ء کو انڈونیشیا نے آزاد فوج قائم کی تھی۔اس یادگار قومی دن کی تقریب میں وزارت دفاع کے چیف آف دی سٹاف نے سید شاہ محمد صاحب رئیس التبلیغ اور نائب صدر جماعت احمدیہ انڈونیشیا کو بھی شامل ہونے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔ماہ اکتوبر میں ہی میاں عبد الحی صاحب کو جزیره بالی کے ایک سابق راجہ سے ملاقات کرنے اور اسلام کا پیغام پہنچانے کا موقعہ ملا۔میاں صاحب نے انگریزی لٹریچر کی ایک نمائش میں حصہ لیا اور اسلامی لٹریچر رکھنے کے علاوہ ہندوستان میں اُردو اور انگریزی کی ترویج پر تقریر کی۔9۔انڈونیشیا میشن کا ایک اہم واقعہ جماعت احمدیہ انڈونیشیا کی چوتھی کامیاب سالانہ کا نفرنس ہے جو مقام سکھلایا ( TASI KHALAYA) بتاریخ ۸-۲۷-۲۲ ہر ماہ فتح منعقد ہوئی ہے شام مشن : مفتی مصر کے رسوائے عالم فتوی کی حقیقت واضح کرنے کے لئے استاد میر امینی امیر جماعت احمدیہ مشق نے اخبار العلم (۱۱ جون ۱۹۵۲ء) میں ایک نوٹ دیا نیز، جولائی ۱۹۵۲ء کو ایک استفتاء سائیکو سٹائل کر کے علمی حلقوں میں تقسیم کیا ہے له الفضل بیکم ظهور ۱۳۳۱ امتش مث ، ۱۷ صلح ۱۳۳۲ پیش مٹ ہے له الفضل ۲ نبوت ۱۳۳۱ مش صا به الفضل ، فتح ۱۳۳۱ مش مث : که تفصيل الفضل ۲۴ تا ۲۷ تبلیغ ۱۳۳۲ اہش میں چھپ چکی ہے ؟ ٹے کھٹنگ رجسٹر خلاقت لائبریری ربوہ *