تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 407 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 407

۳۹۸ کا حقیقی عرفان حاصل ہے اور وہ مہدی آخر الزمان کے انصار ہوں گے۔اس پیشن گوئی کے عین مطابق حضرت مہدی موعود علیہ السلام نے صحابہ کو تلقین فرمائی کہ۔ہماری جماعت جس نے مجھے پہچانا ہے، کا فرض ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ان نشانات کو باسی نہ ہونے دیں، اس سے قوت یقین پیدا ہوتی ہے۔اس لئے ہماری جماعت کو چاہیے کہ وہ ان نشانات کو پوشیدہ نہ رکھے اور میں نے دیکھے ہیں وہ ان کو بتلادے جو غائب ہیں، تاکہ برائیوں سے بچیں اور خدا پر تازہ ایمان پیدا کریں اور ان نشانات کو عمدہ براہین سے سجا سجا کر پیشین کریں لے صاحب کشف و الهام بزرگی این کالا یا اس کا کیا ہوا کہ اس کی تکمیل کا اندی اے حت بھر موقعہ میسر آیا ان میں حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب نور مر سنگھ کا مقام بہت ممتاز ہے۔آپ ۱۳۱۳ اصحاب کبار میں سے صاحب کشف و الہام اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے بعض نشانوں کے گواہ کی حیثیت سے آپ کا نام حضرت اقدس علیہ السلام نے اپنے قلم مبارک سے لکھا ہے۔آپ کی زندگی قبولتی ہے دعا کے نشانوں سے لبریز تھی جن کو آپ اپنوں ہی میں نہیں غیر مسلموں میں بھی بڑی تحدی سے پیش فرماتے تھے جیسا کہ اپنی کتاب یکی مسلمان ہوگیا ، میں لکھتے ہیں کہ :- یکن اس بات کو بیان کرنے سے شرم نہیں کرتا بلکہ تحدیث بالنعمہ کے طور پر اقرار کرتا ہوں گھنی خدا کے فضل و کرم سے بارہا مجھے بھی الہام ہوا اور اُس ذات پاک کی آواز سنائی دی جو زمین آسمان کا خالق ہے۔یکی اپنے کانوں سے اور روحانی قولی سے الہامات اور مکاشفات کو آزما چکا ہوں اس لئے مجھے الہام وغیرہ سے انکار کرنا ایسا ہے جیسا کہ اپنے تئیں آگ میں ڈالنا بلکہ اس سے بھی بڑھکت در حقیقت جب انسان اپنا آپ خدا کے لئے قربان کر دے تو تعجب مت کرو کہ اس سے خدا کا مکالمہ اور مخاطیہ ہوتا ہے بلکہ تعجب اس میں ہے کہ اگر ایسی بھاری قربانی اور تبدیلی کے بعد بھی خدا کی آواز نہ سنائی دے اور عجیب کرشمہ قدرت اس سے ظہور پذیر نہ ہوں یا ہے ستید تا الصلح الموعود نے ایک خطبہ جمعہ میں آپ کی مثال دیتے ہوئے فرمایا :- ماسٹر عبدالرحمن صاحب جالندھری کی یہ عادت ہوا کرتی تھی کہ ذرا کسی آریہ اور کسی مخالف سے ا الحكم دار اکتوبر ۱۹ ء (بحوالہ ملفوظات حضرت مسیح موعودو جلد دوم صلا، الناشر الشركة الاسلامیہ لیٹر ریوه ، اشاعت نبوت ۱۳۳۹اہش / نومبر ۱۹۶۰) لئے لیکن مسلمان ہو گیا " حصہ اول ص ۵۳۔|