تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 408 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 408

۳۹۹ ات ہوئی تو حضرت یح موعود علیہ السلام کی ان میں بڑی دلیری سے کر دیتے کہ اگر تمہیں اسلام کی صدات میں شبہ ہے تو آؤ اور مجھ سے شرط کر لو۔اگر پندرہ دن کے اندر اندر مجھے کوئی انہام ہوا اور وہ پورا ہو گیا تو تمہیں مسلمان ہونا پڑے گا اور پھر اشتہار لکھ کر اس کی دُکان پر لگا دیتے۔چنانچہ کئی دفعہ ان کا الہام پورا ہو جاتا اور پھر وہ آریہ ان سے چھپتا پھرتا کہ اب میرے پیچھے پڑھائیں گے اور کہیں گے کہ مسلمان ہو جاؤ تو گری نمونے قائم رہیں توفیر مذاہب پ ہمیشہ کے لئے اسلام اور احمدیت کی فوقیت ثابت ہو سکتی ہے رات حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب رضی اللہ عنہ علمی اور تبلیغی خدمات بجالانے کے مالی جہاد میں حصہ علاوہ جماعت کے مالی جہاد میں بھی برابر شریک رہے۔چنانچہ آپ نے تعمیر مناورة ہمشیح کے لئے چندہ ویار آپ ابتدائی مومیوں اور تحریک جدید کے اولین مجاہدوں میں سے تھے۔آپنے دار افضل میں واقع سولہ مرلے کا ایک قیمتی قطعہ زمین بھی مسجد کے لئے وقف کر دیا تھا۔۱۹۴۷ء میں قادیان سے ہجرت کر کے پاکستان آگئے اور ہجرت اور اہل و عیال کو چیت بھلوال مضلع سرگودہا میں بینا نگیرین ہوئے۔۸ ماه وفا ۳۲۹ انتشار جولائی ۱۹۵۰ء کو آپ نے اہل و عیال کے نام ایک وصیت تحریر فرمائی جو صرف دینی امور سے تعلق رکھتی تھی۔راس و حقیقت میں آپ نے تاکید فرمائی کہ اگر تم صحابہ کرام کی برکات سے حصہ لینا چاہتے ہو تو ہماری طرح کشتی نوح کا مطالعہ کیا کرو یکیں اب بھی سال میں دو ایک مرتبہ ایسے پڑھتا ہوں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ مبارک میں ہم کشتی نوح پڑھ پڑھ کر بعض ہدایات کو خط کشیدہ کر لیتے تھے اور ہفتہ بعد دیکھتے کہ وہ نقص دور ہوا یا خوبی ہم میں پیدا ہوئی یا نہیں۔اسی طرح صحابہ کیا کرتے تھے اور میں خود تو اپنے بعض عیوب اور کوتاہیوں کو خط کشیدہ کر کے اصلاح کیا کہتا تھا اسی لئے گھر میں اس کتاب کا اور کبھی دوسری کتب حضرت اقدس کا درس دیتا تھا۔ماہ اعضاء ۳۲۹اہش / اکتوبر ۱۹۵۰ء میں آپ نے اپنی اولاد کے لئے قیمتی نصائح تقریبہ فرمائیں جن میں بالخصوص اُن ادعیہ رسول کا ذکر کیا جو اکثر آپ کے وردِ زباں رہتی تھیں۔ہے له الفضل ۲۲ احسان ۱۳۳۵ ش جون ۱۹۵۶ء مت له مشخص از اصحاب احمد جلد ہفتم مت ( مرتبہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے ) ہے +