تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 391 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 391

۳۸۲ مقامات یعنی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے بہت قریب ہے۔ان کے ارادے یقینا بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلمانوں کو مزہ مجموعی طور پر کوئی عملی قدم اٹھانا چاہیئے یں سمجھتا ہوں اگر تمام اسلامی ملک اس خطرے کے ازالہ کے لئے اپنے اپنے بجٹ کا پانچ فیصدی بھی مخصوص کر دیں تو ایک اتنی بڑی رقم جمع ہو سکتی ہے جس سے ہم بیوردیوں کی بڑھتی ہوئی شرارتوں کا عملا سد باب کر سکتے ہیں۔اس مسئلہ کی اہمیت کے متعلق میں نے پہلے بھی توجہ دلائی تھی اور اب پھر دلاتا ہوں مگر افسوس کہ اب تک مسلمانوں نے اس خطرے کی اہمیت کو محسوس نہیں کیا۔اس طرح کشمیر کے علاقہ کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا یکن نہیں سمجھ سکتا کہ موجودہ طریق سے یہ سٹل کس طرح حل ہوگا ؟ کشمیر کے متعلق پاکستان اور ہندوستان کی پوزیشن بالکل ایسی ہی ہے جیسے ایک شخص کا روپیہ گر جائے اور دوسرا اُسے اٹھا کر اپنے قبضہ میں کرلے جس کا روسپی گرا ہے اگر وہ محض صبر سے کام لیتا چلا جاتا ہے تو ظاہر ہے کہ اسے کبھی بھی روپیہ ملنے کی اُمید نہیں کرنی چاہئیے۔ہر حال دعا کرو کہ اس مسئلہ کو حل کرنے کا بھی کوئی صحیح راستہ حکومت کو نظر آئے اور پھر اس راستے پر اسے عمل کرنے کی توفیق بھی لے کیونکہ کشمیر کے بغیر پاکستان ہرگز محفوظ نہیں ہے۔یہ حکومت کا کام ہے کہ وہ کوئی صحیح راستہ اختیار کرے مگر وہ جو بھی راستہ تجویز کرے تمہیں اُس پر عمل کرنے کے لئے ابھی سے تیار رہنا چاہیئے۔اس سلسلہ میں آپ نے اپنی جماعت کے افراد کو تلقین کی کہ وہ موجودہ مشکلات کے ازالہ کے لئے سات روزے رکھیں اور خصوصیت سے رات کو اُٹھ کر دعا کریں۔(نامہ نگار) ہے ۲ اخبار تنظیم، پشاور (موریضہ جنوری ۲۸ زیر عنوان درج ذیل :- اخبار تیم پشاور منی اسے احمدیوں کا سالانہ پاکستان کی جماعت احمدیہ کا ۲۶، ۱۲۷ ور ۲۸ دسمبر ۱۹۵۲ء کو بمقام ربوہ ضلع جھنگ سالانہ جلسہ کے لئے اجتماع رہا۔مردوں کی حاضری پچاس ہزار سے زائد اور شامل جلسہ ہونے والی مستورات کا اندازہ پندرہ ہزار کے قریب ہے۔جماعت احمدیہ کے امام مرزا بشیر الدین محمود کے صرف اس اعلان پر کہ دسمبر کے آخری ایام میں سالانہ جلسہ ہے ستر استی ہزار نفوس کا ایک مرکز پر اکٹھا ہو جانا ایک بہت بڑا معجزہ اور پاک و ہند کی تاریخ میں بہت بڑا اجتماع ہے خصوصاً اس لئے بھی کہ ایک عرصہ سے ے "ہمارا کشمیر و مظفر آباد) از فروری ۱۹۵۳ء ص :