تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 343 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 343

۳۳۹ اسے عزیز و با عقیدہ وہی ہوتا ہے جو ایک شخص بیان کرتا ہے نہ وہ جو اس کی طرف منسوب کیا جاتا ہے۔نہیں اچھی طرح سن لو کہ بائی سلسلہ احا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا م منی تھے اور قرآن کریم خاتم الکتب ہے۔آپ فرماتے ہیں :۔لیکن مسلمانوں کے سامنے صاف صاف اقرار اس خانہ خدا میں کرتا ہوئی کہ کہیں جناب خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا قائل ہوں اور خوشخص ختم نبوت کا منکر ہو اس کو بے دین او سے دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں یا تقریر یجا مع مسجد دہلی ۱۸۹۱ء) اسی طرح فرماتے ہیں:۔نوع انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم اور کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سو تم کوشش کرو کہ سیتھی محبت اس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کھاس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو پھر آگے لکھتے ہیں :- - آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور سول ہے اور نہ قرآن کے ہم مرتبہ کوئی اور کتاب ہے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے ر کتاب کشتی نوح ص۳) زندہ ہے یہ ان الفاظ کے ہوتے ہوئے اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ بانی سلسلہ احمدیہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و کلم کو خاتم النبیین نہ مانتے تھے تو وہ یا درکھے کہ وہ خدا کی گرفت سلے ہے اسے ایک ناکردہ گناہ یہ الہام لگانے کی خدا تعالیٰ اسمزا دے گا اور ہر شخص جو اس امر سے واقف ہو کر محض اس لئے اس الزام لگانے والے کے پیچھے پہلے گا کہ وہ اس کا مولوی ہے یا وہ قومی یا شہری عہد و جہد میں اس کی مدد کرنے گا اور اس کا رفیق کا ر ہو گا تو اسے یاد رہے کہ اتنے بڑے اتہام پر خاموش رہنے والا اور اس کے خلاف احتجاج نہ کرنے والا خدا تعالیٰ کے سامنے کوئی جواب نہیں دے سکتا نہیں چاہئیے کہ وہ عاقبت کو سنوارے اور اس دنیا کے کاموں اور اس کی ترقیوں میں بھی اللہ تعالیٰ پر تو تحل کرے نہ کہ ان لوگوں پر جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر یہ اخلاق سوز جلوس نکلواتے ہیں اور قتل که مشموله مجموعه اختصارات جلد اول صفحه ۲۲۵ ناشر الشركته الاسلامیہ دیوه