تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 194 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 194

191 ایسے رنگ میں کام کرنے کا موقعہ ملتا تھا کہ میرے بازو بنیان سے باہر رہتے تھے۔میں نے ایک دن اپنے بازو دیکھ کر خیال کیا کہ میرے بازو مضبوط ہو رہے ہیں۔اس خیال کے آنے کے بعد یکی نے ورزش شروع کر دی اور آہستہ آہستہ میرا جسم مضبوط ہوتا گیا۔سینڈو کا یہ خیال تھا کہ ورزش لنگوٹا باندھ کر کونی چاہیے تا ورزش کرنے والے کی نظر اس کے جسم کے مختلف حصوں پر پڑتی رہے اور اُسے یہ خیال رہے کہ اس کا جسم بڑھ رہا ہے۔وہ لکھتا ہے کہ میں نے لنگوٹا باندھ کر ورزش شروع کی۔میں ہمیشہ یہ خیال کرتا تھا کہ میرے جسم کا فلاں حصہ بڑھ رہا ہے اور مجھے پر یہ اثر ہوا کہ صحت کی درستی خیال کے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔جب تک انسان کا خیال اس کی مدد نہیں کرتا اس کیا جس مضبوط نہیں ہوتا۔اور یہ اسی صورت ہیں ہو سکتا ہے کہ ورزش کرنے والا اپنے جسم کو دیکھ رہا ہو۔یہ نہایت کامیاب اصل ہے۔ہزاروں نے اس کا نگیریمہ کیا اور اسے کامیاب پایا اور انہوں نے اپنے جسموں کو درست کیا تمہیں بھی اٹھتے بیٹھتے یہ خیال رکھنا چاہئیے کہ تم تمت محسوس کر رہے ہو اور تمہیں یہ سمجھ لینا چاہئیے کہ تم تو ابھی جوان بھی نہیں ہوئے۔تمہاری عمر ابھی ۶۳ سال کی ہے۔اور اگر تمہاری عمر کم سے کم عمر بھی قرار دے لی جائے تو تم نے ۷۵ سال کے بعد بجا کر جوان ہوتا ہے اور پھر ، ۱۵-۷۵ اسال جوائی سے بھی گزرتے ہیں۔حضرت سیح علیہ السلام کی قوم کی عمر کولیا جائے تو اس کی جوانی کی ہر ۵۰ سال کی تھی ۲۷۰ سال گزر جانے کے بعد انکی جوانی کا وقت شروع ہوا تھا ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے جو وعدے کئے ہیں ان کے مطابق ہماری جوانی پہلے شروع ہو گی۔ہر حال ہماری آنی سے کچھ مشابہت تو ہونی چاہئیے ممکن ہے ہماری جوانی کا وقت۔۔ایا سوا سو سال سے شروع ہو یا اس صورت میں جوانی کا زمانہ پونے دوسو سے اڑھائی سوسیال تک کا ہو گا۔یہ ایک ثابت شدہ حقیقت ہے کہ جن کی جوانی میں دیر لگتی ہے ان کی عمریں بھی لمبی ہوتی ہیں اور جن کی عمریں چھوٹی ہوتی ہیں ان کی جوانی بھی جلدی آتی ہے۔جانوروں کو دیکھ لو جن بھانوروں کی عمر چار پانچ سال کی ہوتی ہے ان کی جوانی مہینوں میں ہوتی ہے اور جو بھانوں ۲۷ ۲۸ سال تک زندہ رہتے ہیں ان کی جوانی مسالوں میں آتی ہے ، گھوڑے کو لے لو اس کی عمر بیس کیس سال کی ہوتی ہے اور اس کی جوانی کی عمر کمیں چار سال سے شروع ہوتی ہے۔لیکن بکری اور بکی چو تھے پانچویں ماہ جوان ہو جاتے ہیں۔گو یا مینی کسی کی عمر چھوٹی ہو گی اسی نسبت سے اس کی جوانی پہلے آئے گی اور جتنی کسی کی عمر لمبی ہوگی اسی نسبت سے اس کی جوانی بھی بعد میں