تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 98 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 98

۹۵ اور المینا معلوم ہوتا تھا کہ دعا میں مصروف ہیں۔دیگر عزیز بھی چار پائی کے اردگرد موجود تھے اور اپنے اپنے رنگ میں دعائیں کرتے اور حسب ضرورت خدمت بجالاتے تھے۔سوا گیارہ بجے شب کے بعد آپ نے اشارہ کروٹ بدلنے کی خواہش ظاہر فرمائی لیکن کروٹ بدلتے ہی بعض کی حالت زیادہ مخدوش ہو گئی اور چند منٹ کے بعد تنفس زیادہ کمزور ہونا شروع ہو گیا۔بالآخر ساڑھے گیارہ بجے شب آپ کی روح اپنے مولا لئے حقیقی کے حضور پہنچ گئی۔انا وفات اللَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ - 6 بلانے والا ہے سب سے پیارا اسی پہ اے دل کو جان فدا کر وفات کے وقت آپ کی مبشر اولاد میں سے حضرت امیر المؤمنین الصلح الموعود ، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت سیدہ نواب مبار که میگم صاحبہ اور حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ آپ کے پاس موجود تھے۔حضرت مرزا شریف احمد صاحب چند روز قبل ربوہ آکر لاہور واپس تشریف لے گئے تھے اور وفات کی خبر پانے کے بعد ربوہ پہنچے بیلے خاندان سیح موعود کے دیگر افراد اور مجملہ امراء جماعت کو اس بیرونی احباب کو اطلاع اندوہناک حادری کی فی الورد اطلاع بذریعہ ایکسپریس تا دیدی گئی۔تار کے الفاظ یہ تھے :- "HAZRAT UMMUL-MUMENEEN PASSED AWAY ELEVEN THIRTY TONIGHT-INNALILLAH JANAZA 5 A۔M۔TUESDAY MORNING” (ترجمہ) ریوه اپریل (سوا بارہ بجے شب ) حضرت ام المؤمنین رضی الله عنها آج شب ساڑھے گیارہ بجے انتقال فرما گئیں۔اِنَّا لِلهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ - نماز جنازہ منگل کو صبح پانچ بجے ادا کی جائے گی۔که روزنامه افضل لاہور ۲۳ شهادت ۳۳۱ امتش مطابق ۲۳ را پریل ۱۹۵۲ء ص : صل