تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 48
۲۷ سے لنڈن مشن کی آمد میں اضافہ ہوا۔حضرت مصلح موعود کی خدمت میں بشیر احمد خان صاحب رفیق کی رپورٹ (۲۴) تبوک ۳۸ پیش ہوئی تو حضور نے اس پر رقم فرمایا :۔سکاٹ لینڈ کا ایک احمدی میرے سفر میں مجھے ملنے کے لئے آیا تھا " مکروم بشیر احمدخال صاحب رفیق سفر سکاٹ لینڈ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :۔سکاٹ لینڈ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے ہماری چھوٹی سی جماعت موجود ہے چونکہ منظم نہیں تھی اسلئے مؤرضہ اور جولائی شائر کو خاکسارنے سکاٹ لینڈ، نوٹنگھم، بریڈفورڈ، لیڈز وغیرہ کا نظمی و تربیتی دورہ کیا میکرم چوہدری عبد الرحمن صاحب نے اپنی کا ماں مقصد کے لئے پیش کی۔آپ نے اپنے وقت کی بھی قربانی گئی اور اس سارے دورہ میں ساتھ رہے اور ہر مکن تعاون کیا میرم چوہدری عبد الرحمن صاحب السلہ سے بجد تعاون کرنے والے احباب میں سے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے اور زیادہ سے زیادہ خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے۔آمین گلاسگو میں خاکسار نے احمدی احباب کو مکرم منصور احمد صاحب کے مکان پر جمع کیا ( مکرم منصور صاب مکرم چوہدری علیمحمد صاحب بے بی۔اے بی ٹی کے صاحبزادے ہیں اور مخلص نوجوان ہیں اور تنظیم کی برکات اور چندوں کی باقاعدہ ادائیگی کے موضوع پر تقریر کی۔تقریر کے بعد مکرم احمد صاحب کو متفقہ طور پر جماعت ادیہ گلاسگو کا امیر سیکرٹری مال منتخب کیاگیا چنانچہ اب خدا تعالیٰ کے فضل سے سکاٹ لینڈ کی جاء منتظم طور پر کام کر رہی ہے۔واپسی پر خاکسار نے نوٹنگھم میں جماعت قائم کی میکرم آزاد صاحب یہاں کے امیرو سیکرٹری مال مقرر ہوئے۔چونکہ یہاں کے احمدی دوست قریب قریب رہتے ہیں اس لئے خاکسار نے ان کو ایک دوست کے مکان پر جمع ہو کر کم از کم ایک نماز ضرور با جماعت پڑھنے کی تحقین کی میکروم آزاد صاحب بہت مخلص اور نیک نوجوان ہیں۔اس دورہ کے دوران میں متعد ومسلم و غیرمسلم احباب کو تبلیغ بھی کی۔ایک دوست کے ساتھ اسلام میں عورت کی حیثیت اور تعدد ازدواج کے موضوع پر مباحثہ کے رنگ میں بے حد دلچسپ گفت گو ہوئی راس گفت گو میں محرم چوہدری عبدالرحمن صاحب نے بھی حصہ لیا سے ملخصا از رپورٹ بشیر احمد خان صاحب رفیق ۲۰ تنبوک ۱۳۳۰ /ستمبر ۹۵ غیر مطبوعه به حضرت مسیح موعود : لیہ السلام کے صحابی ، ان دنوں آپ ریویو آف ریلیجنز میں قلمی خدمات بالا رہے ہیں، سے افضل و امان امارات