تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 49
مریم مشن کے ورثانی کی خدمات پرایک نظریات اور امرود حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے حکم سے دوبارہ سکاٹ لینڈ میں تبلیغ اسلام کی حیثیت سے مقرر ہوئے جہاں آپ اب تک اعلائے کلمہ اسلام میں سرگرم عمل ہیں۔یہ سکاٹ لینڈ مشن کے احیاء کا دور ہے جس مینیشن کی تبلیغی او تنظیمی سرگرمیوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے میشیر اسلام مختلف سکولوں ، سوسائٹیوں، گرجوں اور کلبوں میں اسلام پر تقاریر کر چکے ہیں۔گلاسگو کے علاوہ ملک کے دوسرے قصبات تک بھی پبلک تقاریر اور تبادلہ خیالات کے ذریعہ حق و صداقت کی آواز بلند کی جارہی ہے۔دعوت اسلام (INVITATION TO ISLAM) کے نام سے ایک انگریزی پنلٹ پانچ ہزار کی تعداد ی تقسیم کیا جا چکا ہے علاوہ ازیں احمدیہ گوٹ پر ماہ سائیکلوسٹائل کر کے شائع کیا جاتا اورمشن کی مضبوطی کا موجب بنتا ہے سکاٹ لینڈ میں اشاعت اسلام کا ایک موثر ذریعہ مسلم ہیرلڈ رسالہ بھی ہے جو کرم بشیر احمد خان صاحب رفیق کی جد وجہد سے براہ راست لنڈن میں چھپتا ہے اور جس میں دیگر نہایت قیمتی اور معلومات افزاء مقالوں کے علاوہ مسٹر بشیر احمد آرچرڈ کے مضامین بھی سپر واشاعت ہوتے رہتے ہیں۔سکاٹ لینڈ مشن کے اس دور ثانی حضرت امیر یرامون الدراسي يقة اصح الثال کا سفر سکاٹ لینڈ کاسب سے نمایاں اور متان قم سید نا حضرت امیر المؤمنین کا اس سر زمین میں ورود مسعود ہے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ اس وفا دلار جولائی عہ کو اپنے مشہور سفر یورپ کے دوران لنڈن سے منع قافلہ عازم سکاٹ لینڈ ہوئے لیے راستہ میں حضور نے سکاچ کارنر کے مقام پر رات بسر کی اور اگلے روز یکم ظہور بروز منگل گلاسگو رونق افروز ہوئے۔سکاٹ لینڈ کی پوری جماعت احمدیہ حضور کی قیام گاہ رائل سٹور ڈ ہوٹل) کے سامنے نہایت بے تابی سے چشم براہ تھی سب سے قبل مکرم بشیر احمد آرچر صاحب نے حضور کا استقبال کیا جس کے بعد حضور نے سب احباب کو شرف مصافحہ بخشا اور پھر مع خدام مشین ہاؤس تشریف لے گئے جہاں مغرب و ے اس سفر میں کا رلانے کی سعادت مکرم بشیر احمد خاں صاحب رفیق کو محاصل ہوئی ہے سے لپ سٹرک ایک عوامی قیام گاہ ہے جس کے اردگرد کوئی آبادی نہیں گلاسگو بہانے والے لوگ اکثر یہیں رات گزارتے ہیں ؟