تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 47 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 47

میں اضافہ کی کوئی درخواست نہ کی بلکہ ماہ احاد ۱۳۳۹ / اکتوبر شاہ سے اپنا ماہانہ تلیف الائونس (۵ پوند) بھی بند کرا دیا اور خود پر انے ٹکٹوں عطر اور سٹیشنری کی فروخت اور ٹائپ اور سائیکلو سٹائل کر کے مشن کے اخراجات چلانے لگے۔مسٹر بشیر آکر چھڈ نے جب اس خطہ میں بغرض تبلیغ قدیم رکھا تو حالات سراست موفق رینیڈاڈ کو روانگی سے جو کہ ابتدا میں تھے حتی کہ ابتداء میں جب آپ نے اشتہارات کی تقسیم شروع کی توکئی لوگ سخت برہم ہوئے اور اشتہار پھاڑ کر زمین پر پھینک ڈالے مگر آپ نے پوری بشاشت اور استقلال کے ساتھ اشاعت اسلام کی جد و جہد جاری رکھی اور قریباً ساڑھے تین سال تک نہایت محبت ، اخلاص اور وفا شعاری سے پیغام حق پہنچاتے رہے اور ماہ اختار ه ۱۳۳ / اکتوبر تار میں مبلغ اسلام کی حیثیت سے ٹرینیڈاڈ تشریف لے گئے ہے ماه اختار هر ۳ اکتوبر ۱۹۵۷ متر گلاسگومش در تبلیغ لندن کی براہ راست نگرانی میں سے لے کر او خار مشت را اکتوبر ۱۱۶ مر تک گلاسگو مشن براہ راست بندانش کی نگرانی میں رہا۔اس دوران میں متعد د پاکستانی احمدی یہاں پہنچ گئے اور ایک خاصی جماعت قائم ہو گئی جس کی تنظیم کے لئے مبلغ انگلستان بشیر احمد خان صاحبے فیق نے ۱۸ روفا ۱۳۳۸/ / جولائی ۱۹۵ئہ کو سکاٹ لینڈ کا خصوصی سفر کیا۔لنڈن مشن کے ایک مخلص احمدی چوہدری عبد الرحمن صاحب بھی آپ کے ہمسفر تھے۔اس سفر کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ گلاسگو میں ایک نمایاں تبدیلی پیدا ہو گئی اور اُس نے لنڈی نیشن سے باقاعدہ منسلک ہو کر ماہوار چندہ بھی ادا کرنا شروع کر دیا میں اہ یادر ہے ان ایام میں آپ کے مکان کا ہفتہ وار کرایہ ہی تین پونڈ تھا ہے سے گلاسگوشن کی ابتدائی فائل سے پتہ چلتا ہے کہ دیگر ذرائع کے علاوہ احمدیہ ٹریڈنگ کمپنی (بازار گنڈا والا امرتسر) کی طرف سے بھی آپ کو پرانی ٹکٹیں بھجوائی جاتی تھیں۔۲۶ شہادت جن کی رپورٹ میں آپ نے ٹکٹوں کی فروخت مسلم ہیرلڈ کی اشاعت اور اپنی دیگر تبلیغی مساعی کا ذکر کیا جس پر حضرت مصلح موعود نے اپنے دست مبارک سے تحریمہ فرمایا رسالہ بھی مل گیا اللہ تعالی برکت ڈالے " الفضل -۲۲ اخبار ۱۳۳۱۵ / اکتوبر ۱۹۵۷ ص : که آن دونوں آپ نائب امام دانگلستان میشن) کے فرائض انجام دے رہے تھے ؟