تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 433 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 433

کیا موجودہ صورت میں اگر جنگ ہو خواہ ہندوستان پر پاکستان یا پاکستان ہندوستان پر حملہ کرے تو کیا ماعت اور یہ کیلئے یہ جہاد ہوگا یا اگر جہاد ہو گا اور اس جنگ میں مرنے والے احمدی شہید کہلائیں گے تو دوسرے مسلمان (خیر احمدی، شہید کہلائیں گے یا نہیں ؟ اگر نہیں ترکیوں ؟ " حضرت اقدس نے اپنے دست مبارک سے اس کے جواب میں لفافہ پر ہی رقم فرمایا : " رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے مَنْ قُتِلَ دُونَ عِرْضِهِ وَمَالِهِ فهو سيد۔دوسرے رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے ایک شریک ، جہاد کے بار میں فرمایا کہ وہ دوزخی ہے۔سو جہاد کے بھی مدارج ہیں اور جہاد کا نواب معتقدات کے مطابق ملتا ہے ؟ - مولوی علی محمد صاحب سلم منٹگمری رسا میدان کے ایک سوال کے جواب میں اپنے قلم سے رقم فرمایا :- ر ظہر کے بعد چار درست ہے لیکن مغرب کے بعد سات دو ہی ہیں۔اس کے بعد نفل جتنے چاہیے پڑھئے تبریک ۱۳۳۰ کے مطابق ہر ستمبر ۱۹۹۱ به شیر محمد صاحب قرائی نے نیروبی سے مورخہ 10 ستمبراہ ۱۹ در نوک کو بذریه خط استفادہ کیا کہ رخصت کے موقع پر چائے پیش کرنا شریعت اسلامی یا اس کام عدلیہ کے خلاف ہے یا ملا ہوتے ؟ حضور نے اپنے مسلم مبارک سے یہ تو اب بحریہ زما یا کہ : و یہ درست ہے کہ ہم نے اس چانٹے کی سیم کی جماعت کر دی ہے سنت سے ثابت نہیں اور غریبوں پریٹیا ا پڑتا ہے۔سالانہ ان کے بارے میں ہو کے بعض با اثر و متاز صحافیوں کے تاثرات ای غیر مطبوعہ یاد داشت لفضل کے خصوصی رپورٹر کے قلم سے) در میاں محمد شفیع نے کہا ر حضرت صاحب جب ماہر نفسیات ہیں نے اپنی زندگی میں کوئی نہیں دیکھا میں سمجھتا ہوں ان جیسا