تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 403 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 403

٣٩٧ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اخبار بدر کے ذریعہ ہندوستان بھر میں اسلام و اخبار بد کی اہمیت | احمدیت کا نور رضایت تیزی سے پھیل رہا ہے اور قدیم الہی نوشتوں کے مطابق وہ دن جلد یا بدیر بہر حال آنے والا ہے جبکہ دوسری تمام دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی اسلامی حکومت کا پرچم پوری شان و شوکت سے ہرانا شروع ہو جائے گا۔چنانچہ حکیم الملت حضرت ستید ولی اللہ شاہ صاحب محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کشفی قوت اور آسمانی بصیرت کی روشنی میں یہ حیرت انگیز پیش گوئی کی " إِنِ اتَّفَقَ غَلَبَةُ الْهَنُوْدِ مَثَلًا عَلَى إِقْلِيمِ هِنْدَوَستَانِ غَلَبَةً مُسْتَقَرَّةً عامَةً وَجَبَ فِي حِكْمَةِ اللَّهِ أَنْ يُلْهِمَ رَؤُسَاتَهُمُ الشَّدِينَ بِدِينِ الْإِسْلَامِ كما الهم الترك له یعنی اگر ہندوؤں نے کسی زمانہ میں بر صغیر ہند پر اپنا قبضہ و تسلط قائم کر کے غلبہ پالیا تو حکمت خداوندی کی رو سے بھی واجب ہو جائے گا کہ اللہ تعالیٰ ہندوؤں کے لیڈروں کو دین اسلام کے قبول کرنے کا الہام کرنے جیسا کہ اُس نے ترکوں کو الہام فرمایا تھا ( اور وہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ) کی غلامی میں شامل ہو گئے)۔علاوہ ازیں زمانہ حاضر کے امام موعود مهدی مسعود علیہ السلام نے خدا سے علم پا کر تنظیم الشان خبر دی که : مجھے یہ بھی صاف لفظوں میں فرمایا گیا ہے کہ پھر ایک دفعہ ہندو مذہب کا اسلام کی طرف زور کے ساتھ رجوع ہوگا " سے نیز فرماتے ہیں سے خوب کھل جائے گا لوگوں پر کہ دیں کس کا ہے ہیں ، پاک کر دینے کا تیر تمتد کعبہ ہے یا ہر دوار ران خدائی بشارتوں کی روشنی میں دروایشان قادیان ، جماعت احمد یہ ہندوستان اور ان کے واحد مرکزی ترجمان "بدر" کی ملک گیر تبلیغی بعد و جہد کا حقیقی مقام بآسانی متعین کیا جاسکتا ہے۔ة التقيمات الا یہ جلد اول ص از حجة الاسلام اشیخ قطب الدین شاہ ولی اللہ المتوفی 114 هـ ) طبع مدینہ برقی پریس بجنور۔یونی که اشتهار ۱۲ ر با سره ۲۶۱۸۹۷