تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 404
فصل پنجم حضرت امیر الموني المصلح الموعود علم معرف سے لبریز تقاریر را سالانہ جلسہ کوہ سہ کی مقدس تقریب پر یہ ۱۳ ۶۱۹۵۱ جماعت احمدیہ کا سالانہ جلسہ ربوہ حسب معمول اس سال سالانہ جلسہ یوں سہ کا انعقاد بھی ۲۶ تا ۲۸ یا فتح / دسمبر کو اپنی مخصوص دینی روایات ۶۱۹۵۱ اور خالص اسلامی اور روحانی ماحول میں منعقد ہوا۔ہزار ہا پاکستانی احمدیوں کے علاوہ امریکہ ، انگلستانی ترکی ، جرمنی، فرانس ، سوڈان ، حبشہ چیں چھینی ترکستان اور انڈونیشیا وغیرہ ممالک کے بعض احمدی بھی اس با برکت اجتماع میں تشریف لائے۔اے علاوہ ازیں پاکستان کے بعض ممتاز صحافیوں نے بھی شرکت کی اور حضرت امام جماعت احمدیہ کی پری جذب و کشش شخصیت ، جماعت احمدیہ کی وحدت و تنظیم اور بعد یہ ایثار و عمل سے غایت درجہ متاثر ہوئے جیسا کہ ضمیمہ سے منسلک ایک پرانی یادداشت سے بھی پتہ چلتا ہے جو الفضل کے موجودہ ایڈیٹر مسعود احمد خان صاحب دہلوی کے قلم سے لکھی ہوئی۔آپ ان دنوں اخبار الفضل کے نمائندہ خصوصی کی حیثیت سے دوسرے صحافیوں کے ساتھ شامل جلسہ ہوئے تھے۔سید نا حضرت مصلح موعود نے اس تقریب پر اپنے مستقبل دستور کے مطابق مردانہ جلسہ گاہ سے تین بار خطاب فرمایا اور آپ کی علم و عرفان سے لبریز تقریروں نے مومنوں کے دل و دماغ کو قرآنی انوار الفضل تحکیم صلح ۱۳۳۱ مش / جنوری ۱۹۵۲ء ص : که قبل ازیں حضور جلسہ سالانہ کے موقع پر احمدی خواتین میں الگ بھی تقریر فرمایا کرتے تھے لیکن اس دفعہ خود عورتوں نے اپنے اس شوق کو چھوڑنے پر آمادگی کا اظہار کیا البتہ یہ خواہش کی کہ حضور مردانہ جلسہ گاہ میں ہی عورتوں سے بھی کچھ خطاب فرما دیں چنانچہ حضور نے اس درخواست کو شرف قبولیت بخشا اور لبینات کو تبلیغ ، چندہ دفتر لجنہ اور چندہ مسجد ہالینڈ کی طرف تو حید دلائی۔(الفصل ہر صبح ۱۳۳۱ ایش هما ) |