تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 355 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 355

۳۴۹ ضروری کو الو بہ کا ریکارڈ تیار کیا گیا مجلس خدام الاحمدیہ مجلس اطفال الا ندیہ اور لجنہ اماءاللہ کی مرکزی تنظیموں میں نئی حرکت پیدا ہوئی اور احمدیوں کی نوجوان نسل کی تربیت واصلاح کے لئے مختلف تدابیر بروئے کار لائی گئیں۔اور احمدی عورتوں نے بھی محترمہ مبارکه نسرین صاحبہ (اہلیہ مولوی صاحب موصوف) کی رہنمائی میں تبلیغ و تربیت کے پروگرام میں اہم کردارادا کیا۔جماعت احمدیہ سیلون نے کو لمبو میں اپنے مستقل مشن ہاؤس اور مرکزی مسجد کی تعمیر احمدیہ باغ کے لئے قریبا پندرہ ہزار روپے جمع کئے جن میں سے پانچ ہزار روپے کی لاگت سے مسجد احد بی نیگیوں کے دائیں جانب ایک ایکڑ زمین خریدی گئی اور اس طرح جماعت کی وسعت کے پیش نظر ایک احمدیہ باغ کی صورت میں اس مسجد کی تو صبیح عمل میں آئی۔یہ سجد آپ کے زمانہ میں سیلون مشن کی واحد مسجد تھی۔کو لمبو میں انجمن احمدیہ کا ایک قدیم کمرہ تھا جماعت سیلون انجمن احمدیہ کے قدیم کمرہ کی مقت نے ایک بھاری رقم سے اس کی بھی مرمت کرائی اور اس میں لائبریر سی کا ابتداء ہوا۔اس عرصہ میں جماعت احمدیہ سیلون کے چندوں میں نمایاں ترقی ہوئی اور مالی قربانیوں میں ترقی سیلون کے مخلص احمدی مردوں اور عورتوں نے ویت ، تحریک جدید وقت جدید اور دوسری مرکزی تحریکوں میں شامل ہونے کے علاوہ مقامی اور ہنگامی چندوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حمہ نیا اور مالی قربانیوں میں بھی ایک عمدہ مثال قائم کی۔کولمبو اور ریگیورین احمدیہ لائبریریاں قائم کی گئیں۔کولمبو کی فضل عمر لاشری لائبریریوں کا قیام میں سات سو کے قریب جلدیں آپ کی واپسی کے وقت موجو د تھیں اور ریویو آن رئیجبر انگریزی کے تقریباً مکمل فائل مہیا ہو چکے تھے۔بیگمبو لائبریری کے لئے مولوی محمد امیل ے مثلاً تاریخ ولادت تاریخ بیعت - ولدیت سکونت ہمیشہ آمد اور چندہ جات سے اس فنڈ سے دن ۳۳۶ انت / جولائی 1906 میں ایک سے نزلہ عمارت کو لمبر شہر کے وسط میں خرید کی گئی۔یہ عمارت ۳۲ ہزار یان خرید ی گئی تھی اور اہزار روپے قرض کے عوض مکان رہن رکھا گیا تھا۔یہ بہت شاندار عمارت تھی جو افسوس مولوی صاحب، کے بعد مخالفین کی شرارت کے باوے جماعت کے ہاتھوں سے نکل گئی ؟