تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 353 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 353

۳۴۵ جماعت کو لہو کی ہے۔جس طرح شہر کولمبو جزیرہ سیلون کا صدر مقام ہے کو لمبو کی جماعت بھی دیگر جماعتوں سے بڑی اور اہم ہے۔اس لئے خاکہ مار کا قیام زیادہ تر اسی جماعت میں رہا ہے۔اس کے علاوہ پانا دورا (PANADIRA) نیگومبور گیمپولا کی جماعتوں میں بھی کئی دفعہ دورہ کر تا رہا۔پھر ٹوٹا (MATURATE) اور پوست اوا (PUSSUL AWA ) دو مقامات کے بھی دورے کئے گئے سیلون میں بھی انفرادی گفتگو، تحریر اور تقریر کے ذریعہ تبلیغ کے فرائض اور خطبات و نصائح اور درس و تدریس کے ذریعہ جماعتوں کی تعلیم و تربیت کے فرائض سر انجام دیتا رہا۔قریباً ڈیڑھ صدا فراد کو پرائیویٹ گفت گو کے ذریعہ تبلیغ حق پہنچائی گئی اور اسلام اور احدیت کے متعلق ہے علمی لیکچر دئیے گئے جن میں اسلام کی برتری ، احمدیت کی صداقت اور غیر اسلامی عقائد کی تر دید بیان کی گئی۔ان میں سے زیادہ لیکر را و ترکمپنی کے صحن میں دیئے گئے تھے اور کچھ لیکچر یہاں کی سنٹرل جیل میں دیئے گئے جہاں ہر اتوار کو جا کر قیدیوں میں لیکچر دینے کے لئے جیل خانہ جات کے انسپکٹر جزل سے اجازت حاصل کی گئی تھی اور دو لیکچر میدانوں میں اور ایک لیکچر بہندوؤں کے ایک مشہور ہال میں دیا گیا تھا۔جماعت کا ہفتہ واری اخبار مالی مشکلات کے سبب بند ہو جانے کی وجہ سے انسان تحریر کے ذریعہ تبلیغ کرنا مشکل ہو گیا تھا اس لئے عرصہ زیر رپورٹ میں ٹریکیوں کی اشاعت سے یہ کام لیا گیا۔چنانچہ تھا کسار نے اس عرصہ میں پچارٹر ایکٹ لکھے۔ایک چار صفحات کا اور تین چار صفحات کے۔اور جاگت کے خرت پر یہ ٹریکٹ ہزاروں کی تعداد میں طبع کر اگر لوگوں ہی تقسیم کئے گئے۔راس کے علاوہ خطبات ، انفرادی نصائح اور درس و تدریس کے ذریعہ سے جماعتوں کی تعلیم و تربیت کا فریضہ ادا کیا گیا۔ہر ہفتہ انصار الل کی میٹنگ میں حاضر ہو کر ان کو ضروری ہدایات دیتا اور علی باتیں بتاتا رہا۔بعض دوستوں کو قرآن کریم کا درس سناتا رہا۔خط و کتابت کے ذریعہ تبلیغ کرنے کے علاوہ دیگر مقامات کی جماعتوں کی تربیت اور اصلاح کے لئے بھی سیلوں سے مالابار اور ساتان کولم وغیرہ مقامات میں کئی خطوط بھیجے گئے۔۔۔۔الفرض اس عرصہ میں سیلون کی مختلف جماعتوں میں ٹھر کو پرائیویٹ گفتگو، تقریر اور تحریر کے ذریعہ تبلیغ حق پہنچانے اور نصائح اور درس و تدریس سے بنا عتوں کی تعلیم و تربیت کرنے کے فرائض خاکسار عبد الله بالا باری از کولمبو سے سر انجام دیتا رہا۔دیکم نے رپورٹ دیکم مئی ۶۱۹۳۷- ۳۰ اپریل ۱۱۹۳۸) ۱۲ مثلا :