تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 352 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 352

سلام۔خط و کتابت کر رہے تھے تو اس کے خلاف ایک عام مخالفت کی ہر پیدا ہوگئی تھی اور وہ اس جزیرہ میں نہیں آسکے تھے۔اب حالات تبدیل ہو گئے ہیں اور قومی بیداری کے ساتھ رواداری کی روح بھی پیدا ہو رہی ہے۔غیر مسلم اصحاب نے فائنل ڈاکٹر کے ساتھ مختلف مسائل پر پیچ اور ملاقاتوں کا انتظام کیا۔ڈاکٹر صاحب یہاں قلیل عرصہ ہی ٹھہریں گے اس لئے عام مسلمانوں کو چاہیے کہ تعدد ازواج ، غلامی، اگراہ فی الدین اور جہاد کے متعلق لیکچر دلوانے کا انتظام کر کے صحیح مذہب اسلام کی تبلیغ کا موقع بہم پہنچائیں جائے حضرت مولوی عبداللہ صاحب مالاباری کی صدر انجمن احمدیہ قادیان کی سالانہ رپورٹ ریکم مئی ہر اپریل ۱۹۳۳ء) سے معلوم ہوتا ہے کہ مولوی پر جوش تبلیغی جد و جہد ۱۹۳۲ء تک بجزیره سیلون میں کولمبونی گمبو ( NE GOMBO) گیمپل اور انکا میں الحمد یہ جماعتیں قائم ہو چکی تھیں اور سیلونی احمدیوں کی تعداد اسی تک پہنچ چکی تھی۔اس جزیرہ کی تبلیغی مہم ان دنوں مرکز کی طرف سے حضرت مولوی عبد اللہ صاحبث بالا باری پھلا رہے تھے جو عربی، ملیالم اور انگریزی کے عالم و فاضل اور بڑے بلند پایہ مقرر تھے اور سیلون اور مالا بار میں باری باری سے اعلائے کلمہ الحق میں مصروف عمل رہتے تھے اور اشاعت اسلام و احمدیت کا کوئی تقریر ی اور تحریری موقع ہاتھ سے نہیں بھانے دیتے تھے۔حضرت مولوی صاحب ۳۳۰ ہش/ ۱۹۵۱ء تک سیلون میں بڑے موثر رنگ میں اشاعت احمدیت کے جہاد میں دیوانہ وار منہمک رہے۔حضرت مولوی صاحب نے اس جزیرہ میں کس جانفروشی اور خلوص سے اشاعت احمدیت کا فریضہ ادا کی ہے؟ اس کا اندازہ صدر انجمن اسعدیہ قادیان کی قبل از تقسیم مطبوعہ رپورٹوں سے بخوبی لگ سکتا ہے۔بطور نمونہ حضرت مولوی صاحب کے قلم سے دار التبلیغ سیلون کی صرف ایک رپورٹ (بابت ۱۹۳۷-۱۹۲۸) ملاحظہ ہو۔فرماتے ہیں:۔دو سال زیر رپورٹ رہی ہے اتنا ہی ہے ) میں ساڑھے تین ماہ نما کسار میلون میں مقیم رہا۔مقررہ اندازہ کے لحاظ سے ہم ماہ سیلون میں ٹھرنا تھا لیکن کالی کٹ میں مصری فتنہ کے زیر اثر بعض افراد کے ہلاکت میں پڑنے اور جماعت کا اس سے متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو جانے کی وبعد سے مقررہ میعاد کے گذرنے سے دو ہفتہ پہلے مجھے سیلون سے مالا بار کو واپس جانا پڑار سیلون میں چار مقامات پر جماعتیں موجود ہیں جن میں مرکزی ه حضرت مفتی صاحب کے سفر سیلون کے سلسلہ میں ملاحظہ ہو الفضل (۱۲ اکتوبر از نومبر ۱۵ر نومبر ۱۹۲۷ +