تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 317
کرتے تھے کہ اِس میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ ایسی برکتیں دے گا کہ جب وہ مقام مفاز میں پہنچیں گے تو اُن کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہوگی کہ اُن کی عورتوں کا دینی معیار بھی اُونچا ہو جائے گا اور پھر وہ اس معیار میں ایک دوسری کے برابر ہوں گی۔غرض گواعب میں اُن کے معیار کے اُونچے ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یعنی عورتوں کا دینی معیار بلند ہو گا اور نسب میں جوش اور جوانی اور بلندی پائی جائے گی اور اکشراب سے اِس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ اُن کی ترقی قومی ترقی ہوگی انفرادی نہیں یعنی سب میں یہ جوش ایک دوسرے سے ملتا جلتا پایا جائے گا۔چنانچہ اسلامی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو کثرت سے ایسی عورتوں کی مثالیں نظر آتی ہیں یا بے حضرت مصلح موعود نے اسلام کے عہد ثانی کی تاریخ میں ایسی بلند تخیل کو عملی شکل دینے کے لئے اوائل خلافت ہی سے اقدامات شروع کر دیتے تھے چنانچہ اللہ میں پنجاب کے مختلف مقامات پر لڑکیوں کے لئے لیکن مدرسے کھلوائے لیے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عہد مبارک میں جاری شدہ مدرستہ البغات گرلز سکول ) کو جس کی جماعت بندی شاہ سے ہو چکی تھی کہ مگر جو ابھی بالکل ابتدائی مراحل میں سستے گذر رہا تھا پرائمری سے ترقی دے کر پہلے مڈل پھر ہائی سکول تک پہنچایا۔ازاں بعد بالکل اسی طرح نصرت گرلز ہائی سکول کے ساتھ اپریل ۹۳۶ہ اس سے ایک دینیات کلاس کا اضا فہ فرمایا جس طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تعلیم الاسلام ہائی سکول کے ساتھ ایک شاخ دینیات تجاری فرمائی تھی جو خلافت اولی میں مدرسہ احمدیہ جیسے عظیم دینی ادارہ کی شکل اختیار کرگئی۔اس ابتدائی دور میں کلاس کی طالبات سے تعلیم کے ساتھ ساتھ مصباح کے لئے باقاعدہ تربیتی مضامین لکھوائے جاتے تھے اور حضرت میر محمد اسحق صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ کلاس میں نہایت قیمتی اور معلومات افروز لیکچر دیتے تھے جو طالبا میں اسلام سے وابستگی اور دلچسپی کا موجب بنتے تھے۔حضرت مصلح موعود نے اس کلاس کے لئے شروع میں ایک عاریتی نصاب تجویز فرمایا اور مستقل نصاب کے لئے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب ہے اور قاضی محمد اسلم ے تفسیر کبیر (النساء) ص کالم لا۔سے الفضل (قادیان) ۲- فروری ۱۹۱۶ ء م کالم را ے قادیان گائیڈ" ما ز مرتبہ میاں محمد یا بین مصاحب نے تاجر کتب قادیان ، مطبوعه ۱۲۵ نومبر ۶۱۹۲۰ کے رپورٹ سالانہ صدر انجمن اسمه قادیان ۶۱۹۳۵ - ۱۹۳۶ء ص ۱۲ شه رپورٹ سالانہ صدر انجمن اسحمدیہ قادیان ۱۱۹۳۹ - ۱۹۳۷ء من ب