تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 316
تیسرا باب جار مونضرت بوی کے افتتاح سے لیکر سالانہ جلسہ کو سال ۹۵ از یک ١٣٣ ١٣٣٠ ماه و ماه هستم هنا ۶۱۹۵۱ فصل اوّل ۶۱۹۵۱ جامعہ نصرت کا افتتاح اور حضرت مصلح موعود کا ایمان فروز خطا حضرت المصلح الموعود کے زمانہ خلافت میں احمد ہی خواتین نے دینی کار مہ نصرت بوہ کا پس منظر و عی میدان میں حیرت انگیر ترقی کی چنانچہ یہ حقیقت ہے کہ قادیان اور ربوہ دونوں مراکز سلسلہ میں تعلیمیافتہ عورتوں کی تعداد غیر تعلیمیافتہ عورتوں سے ہمیشہ زیادہ رہی جس کا اصل سبب تعلیم نسواں کے باب میں حضور کی ذاتی دلچسپی تھی جو قرآن عظیم کے گہرے مطالعہ کے نتیجہ میں پیدا ہوئی۔در اصل حضور نے ابتداء ہی سے یہ قرآنی را ز پالیا تھا کہ وہی قوم ترقی کر سکتی ہے جس کی ساری عورتوں کا دینی معیار بلند ہو چنانچہ آپ کلام ربانی " تو گوا عِبَ أَتْرَا بال سے یہ لطیف استدلال فرمایا له النباء نع