تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 267
۲۶۲ رسول کے لئے نہیں ہے۔وہ مفتری ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ اسلام جھوٹ کا محتاج ہے۔راس اشتہار کا عنوان ہے امیر المومنین خلیفتہ اسیح الثانی حضرت مرز البشیر الدین محمود احمد ایدہ اللہ تعالیٰ کا تازہ ترین الهام" اکھنڈ ہند دستان یہ عنوان بھی سراسر جھوٹا اور افترا ہے مجھے ہرگز ایسا کوئی الہام نہیں ہوا ہے اور میں نے یا میری جماعت نے ہرگز کوئی ایسا الہام شائع نہیں کیا۔پس میں اس کے جواب میں صرف یہ کہ سکتا ہوں کہ لعنت اللہ علی الکاذبین خدا تعالیٰ کی لعنت ہو اس پر جو جھوٹ بولتا ہے۔اس شخص نے اپنے نام کو چھپایا ہے لیکن خدائے علیم وخیر اس کے نام کو جانتا ہے پس کی خدائے علیم و خیر سے جو جھوٹ کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو پوشیدہ در پوشیدہ رازوں سے واقف ہے جس نے اپنی پاک کتاب قرآن کریم میں جھوٹ سے منع فرما دیا دعا کرتا ہوں کہ اسے خدائے علیم و خیر، اسے خدائے قادر وتوانا تو جانتا ہے کہ تو نے ایسا کوئی الہام مجھے نہیں کیا اگر باوجود اس کے میں نے یہ جھوٹ تجھ پر بولا ہے اور اس قسم کا الہام تیری طرف منسوب کیا ہے تو اسے نمدا یک تیری سچائی اور پاکیزگی کی قسم دے کر تجھ سے کہتا ہوں کہ تو مجھے اور اُن لوگوں کو جو اس جھوٹ میں میرے شریک ہوں نیست و نائوو کرد سے تا کہ دنیا پر یہ واضح ہو جائے کہ خدا تعالیٰ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولنے والا تباہ اور برباد کیا جاتا ہے۔اور اسے میرے بخدا اگر یہ اشتہار احرار یا اسی قسم کے اور لوگوں کی طرف سے جھوٹ اور افترا او ناکہ وہ گناہ لوگوں کو بدنام کرنے کے لئے ہے تو اسے میرے رب جو سچائی سے پیار کرنے والا اور مظلوم کی ند دکرنے والا ہے میں تجھ سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ اس قسم کے جھوٹے اشتہار دینے والوں اور اپنے افترا سے اسلام کو بدنام کرنے والوں پر اپنی لعنت بھیجے اور اپنے عذاب میں ان کو پکڑتا تیرا نام دنیا میں روشن ہو اور صداقت دنیا میں پھیلے اور تیرا نام لے کر جھوٹ بولنے والوں کو عبرت حاصل ہو۔یہ تو میری خدا تعالیٰ سے اپیل ہے اور اس قسم کا اشتہار دینے والوں سے لیکن یہ کرتا ہوں کہ جھوٹ وہی بولتا ہے جس میں ایمان نہیں ہوتا اور جو خدا تعالیٰ پر تو قتل نہیں رکھتا اس لئے ایسے شخص کو سچائی اور صداقت کے نام پر بلا نا فضول ہے وہ تو لالچ ہی کا شکار ہوتا ہے پیس لیکن ان لوگوں سے کہتا ہوں کہ اسے پیٹ کی خاطر جھوٹ بولنے والو اگر اس اشتہار میں تم نے سچ بولا ہے تو میں ایک ہزار بہ و پیہ تمہارے لئے مقرر کرتا ہوں کہ وہ میری تحریر پیش کرو جس میں لکی نے یہ لکھا ہو کہ اکھنڈ ہندوستان کی تائید میں مجھے الہام ہوا ہے یا یہ کہ پاکستان کے عارضنمی ہونے کے بارے میں مجھے الہام