تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 266 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 266

۲۶۱ اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم : نحمده ونصلى على رسوله الكريم هوالت خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ اصر مسلمانوں اور پاکستان کا قیام اسلام کے قیام پرمنحصر ہے " قرآن کریم میںاللہ تعالیٰ مسلمانوں کی یہ شان بتاتا ہے کہ وہ جھوٹ سے بچتے ہیں۔رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی شان نبوت سے پہلے اہل مکہ پر اسی صفت سے ظاہر تھی کہ وہ صدوق و امین کہلاتے تھے یعنی نہایت راستباز اور ہر امانت کو پورا کرنے والے۔آج بھی اگر مسلمان کوئی عززت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سچ ہی سے عزت حاصل کر سکتے ہیں لیکن افسوس کہ اس وقت بھی کہ اسلام اور مسلمان دشمنوں کے نرغہ میں گھر ہے ہوئے ہیں اور سرحد پار دشمن ان کی تاک میں لگے ہوئے ہیں بعض مسلمان کہلانے والے بلکہ علماء کہلانے والے اور اسلام کی حفاظت کا دعوی کرنے والے جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں چنانچہ پرسوں مجھے کو جانو آ کے دو دوستوں کی طرف سے اشتہارات ملے ہیں جن کے نیچے ناظر دعوت و تبلیغ انجمن خدام احمد صلی اللہ علیہ وسلم گوجرانوالہ شہر لکھا ہے۔یہ اشتہار سراسر جھوٹا اور افتراؤں کا پلندا ہے۔جماعت احمدیہ میں ناظر مرکزی سیکرٹری کو کہتے ہیں اور اس مفتری اور کذاب کو یہ بھی معلوم نہیں کہ گوجرانوالہ جماعت احمدیہ کا مرکز نہیں اور وہاں کوئی نظر نہیں ہے۔پھر لطف یہ کہ وہ آنمین نداریم احمد کا ناظر ہونے کا دعوی کرتا ہے اور خدام احمد نام کی کوئی انہیں احمدیوں میں نہیں پھر اس مفتری نے احمد کے آگے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نام ہے صلی الہ علیہ وسلم لکھا ہے یہ بھی اس کی جہالت نہیں بلکہ شرارت پر دلالت کرتا ہے۔جماعت احمد یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی اور نبی یا مامور کو صل اللہ علیہ وسلم نہیں لکھتی ہیں نے یا سلسلہ کے ناظروں نے کبھی بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو لی اللہ علیہ وسلم نہیں لکھا پیس صرف شہر کے نام میں ہی اس شخص نے تین جھوٹ بولے ہیں اور وہ خیال کرتا ہے کہ وہ مخدا تعالیٰ کی اور اسلام کی جھوٹ بول کر خدمت کرتا ہے حالانکہ ہوندا اور اس کا رسول اور دین اسلام ٹیوٹ کے ہرگز محتاج نہیں وہ بچے ہیں اور سچ سے فتح پاسکتے ہیں جھوٹ شیطان کے لئے ہے خدا اور اسکے