تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 254 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 254

۴۴۹ موضیوں میں سے موعی را ہونے کا شرف حاصل ہوا کیونکہ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے امہ کے شروع میں رسالہ الوحقیقت لکھ کر وحیت کی تحریک فرمائی تو اس تحریک پر سب سے اول نمبر پر لبیک کہنے والے بابا حسن محمد صاحب مرحوم ہی تھے اور ان کی وصیت کا عمل درج ہوڑا اور دوسرا امتیاز ان کا یہ ہے کہ ان کے اکلوتے فرزند مولوی رحمت علی صاحب کو سمندر پار فریضیہ تبلیغ ادا کرنے کا سب دوسرے مبلغوں سے زیادہ لمبا موقع ملا ہے کیونکہ انہوں نے غالباً ۲۵ سال سے زیادہ جاوا ، سماٹرا میں تسلیخ کی سعادت حاصل کی ہے اور ظاہر ہے کہ اولاد کی نیکی میں مومن باپ کا بھی ضرور حصہ ہوتا ہے کیا ہے حضرت بابا صاحبینے کی روایات جو انہوں نے ۳۰ ، ۳۱ دسمبر ئر کو قادیان میں چوہدری عبد الستار صاحب بی۔اے (آنرز) ایل ایل بی کے سامنے بیان فرمائیں الفضل (مورخہ ۲۳ تا ۲۸ h تبوک ۲ ستمبر ( ۱۵ ) میں چھپ چکی ہیں اور بہت ایمان پرور ہیں۔ها حضرت ماسٹر مولا بخش صاحب متوطن موضع منیان تحصیل رو پر ضلع انبالہ دولادت ائر بیعت ۱۹۰۳ئه - زیارت قادیان ستمبر شناسه - وفات و ظهورها مطابق ور اگست ۱۹۵مه) حضرت ماسٹر صاحب کو داخیل احمدیت ہونے کا تحریک مرزا ندا بخش نے صاحب کی کتاب عسل مصفی سے ہوئی جو انہیں مولوی محمد تقی صاحب سنوری مدرس سرمہند کے ہاں ملی تھی۔آپ شائر سے حضور کے وصال تک ہر سال موسمی تعطیلات ہیں ایک ماہ حضورہ کی خدمت میں حاضر ہوتے رہے۔آپ کی روایت ہے کہ :۔یکس ایک دفعہ قادیان آیا ہوا تھا غالباً ستمبر کا مہینہ تھا سن مجھے یاد نہیں مسجد مبارک بڑھ چکی تھی صبح آٹھ بجے کا وقت ہوگا میں اکیلا ہی مسجد مبارک میں ٹہل رہا تھا کہ حضور اندر سے تشریف لے آئے میں نے مصافحہ کیا حضور مسجد مبارک کے پرانے حصہ میں بیٹھ گئے۔اندر کی سیڑھیوں سے حضرت مولوی له الفضل ۲۵ وفاه ۱۳۳۲۹ / جولائی ۱۹۵۰ ماہ سے پروفیر العطاء الرحمن صاحب طالب مرحوم پروفیسر جامعه نصرت ربوہ اور مولوی عبد القادر صاحب تیم سابق مبلغ امریکہ کے صاحبزادے اور مودی حافظ بشیر الدین علی براہ صاحب مبلغ ماریشیس و بڑا دعر بہ یہ آپ کے دانا وہیں ہے