تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 157 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 157

۱۵۳ پوچھا کہ ماسٹر کہاں گیا ہے ؟ اس نے بتایا کہ وہ چیک مینیجر کو گیا ہے کہیں نے پوچھا سا ئیکل پر یا پیدل؟ جواب ملا سائیکل پر میرے پاس اُس وقت ایک چھرا تھا میں نے اس کو دو میل کے فاصلے پر جالیا۔وہاں میں نے اپنے سائیکل سے اتر کر اس کے سائیکل کو دھنگا دیا اور اسے گرا لیا لیکن نئے ماسٹر کو چھ سے سے ایک ضرب لگائی اور وہ بھاگ کر چھوٹی نہر کے پانی میں گھس گیا۔چھرا ٹھیک نہ رہا ئیں نے اسے درست کیا اور پھر پانی میں اور ضربیں لگائیں لیکن اس کو مار ہی رہا تھا کہ ادھر ادھر سے کچھ لوگ جمع ہو گئے اور انہوں نے مجھے روکا ئیں نے ان سے کہا کہ مجھے نہ ریکو میں ایک کافر کو قتل کر رہا ہوں۔ایک اور اجنبی شخص نے مجھ سے سوالات کئے میں نے اس کو بھی یہی بتا یا کہ میں نے ایک کا فرکو ہلاک کر دیا ہے۔پھر یکی اوکاڑہ چلا گیا نے ناعاقبت اندیش اور خود غرض لیڈروں کے اس ظلم وستم کے پنجاب پولیس کا جانبدارانہ رویہ خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کی بجائے پنجاب پر این خصوصاً اور تسنیم کی معذرت آنان در تسنیم را جور نے اصل حقائق کو مسخ شدہ صورت آزادی اور لاہور ") ہیں نہایت درہمہ رنگ آمیزی سے شائع کیا جس پر اخبار الفضل نے سختی سے نوٹس لیا اور بالآخر ادارہ سنیم کو حسب ذیل الفاظ میں معذرت شائع کرنا پڑی :- لاہور ،ا۔اکتوبی قیم جماعت اسلامی ضلع منٹگمری اطلاع دیتے ہیں کہ تسنیم کے نامہ نگار اوکاڑہ نے قادیانیوں کے متعلق جو خبریں بھیجی ہیں وہ جذباتی اور خلافت واقعہ ہیں اس لئے نامہ نگار مذکور کو تسنیم کی نامہ نگاری سے علیحدہ کر دیا۔ادارہ کو ان خبروں پر افسوس ہے جو نا مہ نگارہ مذکور نے قادیانیوں کی اشتعال انگیزی کے متعلق بھی ہیں تسنیم میں عورت اور مسلک کا داعی ہے اس کا تقاضا ہے کہ ہمارے کالموں میں دانستہ کوئی ایسی چیز شائع ہو جو خلاف واقعہ ہوا کہ افسوس تسنیم کے علاوہ کسی اور اخبار کو اس اخلاقی جرات کی توفیق نہ ہوسکی حالانکہ محمد عابد صاحب جالندھری کے الفاظ میں ان اخبارات نے یا پھر ان کے نامہ نگاروں نے حق و صداقت کا منہ چڑانے ہیں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا تا ہے ے رپورٹ تحقیقاتی عدالت فسادات پنجاب ۲۱۹۵۳ ۲۵/۲۲ به مجلس احرار کا ہفت روزہ ترجمان و اعت اسلامی کا روزنامہ 2 حوالہ روز نام المحصل - اکتوبر ۱۹ هم به له الفضل 1 اکتوبر 2190