تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 31 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 31

ہر کام کے لئے نگرانوںکا تقر حضرت میری اور کی نوری با اصولی ہدایات کی روشنی میں صدر انجین احمدیہ نے کارکردگی کی رفتار تیز کرنے کے لئے حسب فریل نگران مقرر کر دیئے :- کام فروشت و تقسیم قطعات مفت تقسیم ہو نیوالے قطعات کی تقسیم نقشہ آبادی کی تیاری اور اس کے تم نگران حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب و حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب متعلق حکومت سے منظوری حاصل کرنا چودھری عبدالباری صاحب آبادی میں مجموعی ڈری نیے کا انتظام - جماعتی عمارتوں ، مساجد، همانخانه -A دفاتر وغیرہ) کا نقشہ تجویز کرنا اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ان عمارتوں کی تیاری پرائیویٹ عمارتوں کے نقشہ کی منظوری نظارت امور عامہ دوکانوں اور کارخانوں کے لئے قطاعات تجویز کرنا عمارتی سامان کے متعلق ضروری اطلا عام مہیا کرنا اور بعد منظوری بعض چیزوں کو کا مشترکہ انتظام کرنا ریوں کے لئے اسٹیشن اور ڈاک خانہ اور ] حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب خواجہ عبد الکریم صاحب وکیل التجارت و حسن محمد خان صاحب عارف نائب بخانه دار میاں غلام محمد صاحب اختر تارگھر اور ٹیلیفون ایکسچینج وغیرہ کا سکوت کے ذریعہ انتظام کروانا DRAINAGE (پانی کا نکاس) محمود احمد صاحب قائد الا ہور) نائب و