تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 32
۳۱ آبادی کے لئے بجلی و پانی کا مجموعی ڈاکٹر عبد الاحد صاحب انتظام تجویز کرنا -41 جماعتی ضروریات کے لئے اجناس سید محمود اللہ شاہ صاحب خور و نوش و ایندھن تیل کی فراہمی سید عبدالجلیل شاہ صاحب نائب صدر امین و تحریک بدید کے دفتروں امام اداروں کے منتقل کرنے کا انتظام ناظر اعلے۔وکیل الدیوان و ۱۳- قیمت قطعات اراضی کی وصولی تائب وکیل المال - قریشی عبد الرشید صاحب نئی آبادی میں اجناس اور لیبر کے ڈیویں ناظر صاحب امور عامه کو کنٹرول میں رکھنے کا انتظام پہرے اور حفاظت کا انتظام امور عامر سرزمین ربوہ کا سروے اور نقشہ کی تیاری سرزمین ربوہ کا سروے ایک نہایت کٹھن مرحلہ تھا۔جس کے شروع کرنے کی اولین سعادت حضرت اور منظوری میں شدید مشکلات سید نامسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے صحابی جمعدار فضل الدین صاحب کمبوہ کو حاصل ہوئی۔لیکن افسوس ابھی وہ تھوڑا سا کام ہی کو پائے تھے کہ درد گردہ میں میتلا ہو گئے۔ازاں بعد ایک اور صاحب نے یہ خدمت اپنے ذمہ لی مگر وہ حاضر نہ ہوئے جس پر چودھری شریعیت احمد صاحب (وڑائی) اور سیٹر سے بات چیت کی گئی تو انہوں نے چوہدری محمد مختار صاحب اور پیٹر کو بھی اپنے ساتھ ربوہ جانے پر آمادہ کر لیا۔لیکن چودھری شریف احمد صاحب رستہ میں ہی بیمار ہو کہ لائل پور سے واپس لاہور چلے گئے اور محمد مختار صاحب ربوہ پہنچ کر شدید انفلوئنزا کا شکار ہو گئے۔بایں ہمہ انہوں نے کمال مستقل مزاجی ، تندہی اور جانفشانی سے سروے بہار کا رکھا اور دن رات ایک کر کے چند گے روز کے اندر اندر سروے کا ایک حصہ لینی لیول مکمل کر لیا جس کا ذکر ۲۹ تبوک استمبر بارش کی ایک رپورٹ میں بایں الفاظ ملتا ہے :- محمد مختار صاحب جب سے آئے ہیں سخت زکام اور نزلہ میں گرفتانہ ہیں لیکن اس کے شانی کا رو دفتر پرائیویٹ سکرٹری سے چودھری شاہ محمد صاحب کا تب کے چھوٹے بھائی ؟ سکھے سطح زمین کی ہمواری :