تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 30
۲۹ رکھ لی جائے اور ایک آدمی مقرر کر لیا جائے جو ہر گھر سے روزانہ پوچھ کہ سووا لایا کرہے۔ایک ٹریکٹر نورا لیا جائے۔اس کا ابھی آرڈر دیا جائے۔D MODEL-4 لیا جائے۔شیخ نور الحق کے ذریعہ منگوا لیا جائے۔یہ ابھی وہاں پھلا جائے اور کام شروع ہو جائے۔رو چار کشتیوں کا بھی انتظام ہونا چا ہیے تاکہ اگر گل پر بڑی قبضہ کرے تو ہم انہیں استعمال کر سکیں۔اردگرد سے پٹھانوں کو جمع کرنے کے لئے ایک آدمی مقرر کیا جائے جو اُن سے کچی دیواروں کے تیارہ کرنے کے لئے معاہدہ کرے۔کسی مقامی آدمی کو مقرر کر کے سین گا منگوایا جائے جو پانی کی تلاش کرے۔موریه به اتحاد اکتوبر اپریش) امور عامہ کے ساتھ اس کا تعلق ہے۔۱۰۔پانی ، بجلی کے لئے اعجاز نصر اللہ کو مقرر کیا جائے۔یہ مجھ سے مشورہ لیں۔11 اجناس خور و نوش کے مہیا کرنے کے لئے خواجہ محمد امین کو بلا لیا جائے اور ان کا افسر میاں عبد اللہ خاں صاحب کو مقرر کیا جائے۔۱۴- دفاتر تحریک و صدر انجمن کے منتقل کرنے کا کام ناظر اعلیٰ کے سپرد کیا جائے۔۱۳ روپیہ کی وصولی محاسب یا بیت المال کے سپرد ہو گی۔-۱۴ لیبر کا کنٹرول اُسی کا ہو گا جو انجنیر مقرر ہوگا اور اجناس کا کنٹرول اسی کے پاس ہو گا ہجو اجناس کا افسر مقرر ہوگا۔۱۵۔پہرہ وغیرہ کے انتظام کے لئے وہاں ایک ٹاؤن پریزیڈنٹ کے طور پر مقر کرو۔وہی سب کام کرے گا۔عبید الت سلام اختر کو مقرر کرو اور سب کو آرڈر کر دو کہ کام میں ان کی مدد کر ہیں۔ان کو بھی لکھا جائے کہ دوسرے کاموں میں ہرج نہ ہو۔کچھ پہریدار رکھ لئے جائیں۔جو ریفیوجیز میں سے آسانی سے مل سکتے ہیں۔پھیر و چیچی کے مشمت علی کا لڑکا آیا تھا اس کو رکھ لیا جائے۔یعنی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی تجویز مے کا جو گورنمنٹ سے اسٹیشن اور ڈاک خانہ وغیرہ کا انتظام کرانے کے بارہ میں تھی۔