تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 271
ربوہ کے ابتدائی دور کا ایک نہایت اہم اور یاد گار فوٹو سامنے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ ہیں۔دائیں کرسی پر۔حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب۔۲۔حضرت نواب محمد دین صاحب ۳۔؟۔۴۔حضرت مولاناعبدالرحیم صاحب درد -۵-۴-۶ - حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خانصاحب۔حضرت مصلح موعود کے بائیں جانب حضرت قمر الانبیاء تشریف فرما ہیں