تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 178
KY تیسرا باب روہ کے پہلے سالانہ جی سے لیکر یہ تاحضرت مصلح مود کی دار راحت میں بغرض رہائش تشریف آوری تک فصل اول - ربوہ کا پہلا سالانہ جلسہ رازہ میں پہلا سالانہ مجلسه ۱۵-۱۶- ۷ در ماه شهادت / اپریل مشن کو منعقد ہوا۔یہ مثالی جلسہ دنیائے احمدیت میں ایک منفرد و مخصوص تاریخی عظمت و شان کا حامل تھا اور قیامت تک پر سوز اور پر درد اجتماعی اور عاجزانہ دعاؤں کی وجہ سے دعاؤں کے سینہ کے نام سے یاد رہے گا۔جلسہ کا روحانی پس منظر استیون اصلی امور نے جلسہ اور منعقدہ سربراہی میں اعان فرمایا تھا کہ ہمارا مرکزی سالانہ جلسہ ربوہ میں ایسٹر کی تعدیلات کے دوران ہوگا۔اس فیصلہ پر جماعت کے بعض مرکزی کارکنوں کے علاوہ بیرونی جماعتوں کی طرف سے بھی حضور کی خدمت میں بکثرت مخطوط پہنچے کہ ان دنوں جلسہ کا ہونا سخت دشوار اور مشکل ہو گا۔جلسہ کے لئے ہر چیز باہر سے پہنچانا ہوگی اور زمیندار اصحاب جن کی ہمارے یہاں بھاری اکثریت ہے فصلوں کی کٹائی کے باعث بہت کم شریک