تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 177
11 مسٹر محمد یوسف بی ایس سی نے ابتدائی خرج کے طور پر کچھ تم مولوی صاحب کو پیش کی اور کہا کہ کچھ اور رقم مرکز سے لے کو تجارتی کاروبار شروع کرنا چاہیئے نیز حضرت امیر المومنین المصلح الموعود کی خدمت اقدس میں بھی لکھ دیا کہ اگر کچھ روپیہ مرکز سے بھی ہمیں مل جائے تو مولوی صاحب کو تجارت پر لگا دیں مگر حضور نے ارشاد فرمایا کہ تجارت میں کام زیادہ کرتا پڑتا ہے اور تبلیغ کے لئے وقت نہیں ہوتا ان کو ملازمت کروائیں۔چنانچہ کچھ جد و جہد کے بعد مولوی صاحب کو ملازمت مل گئی لیکن تبلیغ حق کی پاداش میں خارش کر دیئے گئے۔اور یہ صورت کئی بار پیش آئی اور تعصب کی وجہ سے کئی رکاوٹیں پیدا کی گئیں مگر آپ صبر و استقامت کے ساتھ دین کی خدمت میں مصروف رہے۔ملازمت کے دوران جب آپ کو معقول مشاہرہ مل جاتا تو آپ مرکز کو اطلاع دے دیتے کہ میں گھر والوں کو یہاں سے خرج روانہ کر دوں گا۔مگر جب حالات قابو سے با ہر ہو جاتے تو مرکز نخود ان کے بال بچوں کی مالی ذمہ داریاں سنبھال لیتا اور یہ صورت آپ کے پورے عرصہ قیام گمان تک قائم رہی۔مستقلد میں ایک لمبے عرصہ تک تربیتی و تبلیغی فرائض انجام دینے کے بعد آپ ها تبلیغ فروری اش کو دوبئی منتقل ہو گئے اور جماعتی تربیت کے ساتھ ساتھ پیغام حق پہنچاتے رہتے اور بالآخر و ظہور را گست اہش کو واپس مرکز احمدیت ربوہ میں تشریف لے آئے۔$1971 دستیه حاشیه صفحه گذشتہ حکیم صاحب کے نام پر مشہور تھے اور حکمت کا کام کرتے تھے۔ایک بار رسالہ البتہ بنی کی تقسیم کی رپورٹ شیخ آن شار جاہ کو پہنچی تو انہوں نے دھمکی دی کہ میں یہ سلسلہ تبلیغ بند کر دوں اور نہ مجھ کو وہاں سے تبدیل کر دیا جائے گا۔میں نے یہ رپورٹ حضر مصلح موعود کی خدمت میں بھی بھجوا دی تھی۔دیهی مرقومه ۲۳ تاریخ فروری پیش مشموله فائل مسقط من تحریک جدید) 61904