تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 156 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 156

۱۵۰ ۳- ایک مذہبی اختبار " THE CHURCH " نے مندرجہ ذیل خیالات کا اظہار کیا :- کیا۔عیسائیت اور اسلام کے درمیان HOLY WAR کا مرکز ہمبرگ بن چکا ہے۔یہ اب ہم پر منحصر ہے کہ ہم کس طرح مسجد کی تعمیر کے ساتھ وابستہ خطرات کا مقابلہ کرتے ہیں۔جماعت احمدیہ کا جرمنی کے لئے مبلغ مسٹر عبداللطیف ۱۹۴۶ بر میں ہمبرگ آیا اور سر میں مسجد کی تعمیر اس کی آٹھ سالہ کامیاب جد و جہد پر دلالت کرتی ہے" - - BILEFELD کے ایک اخبار کے ایک نامہ نگار نے " مساجد ہمارے ملک میں “ کے عنوان کے ماتحت لکھا :۔میری حیرانی کی کوئی انتہا نہ رہی جبکہ مجھے اپنے ہمبرگ کے قیام کے دوران بتایا گیا کہ ہمبرگ میں ایک مسجد تعمیر ہو چکی ہے۔مزید تحقیق کرنے پر مجھے اس بات کا علم حاصل کر کے اور بھی حیرانی ہوئی کہ جماعت احمدیہ ہمبرگ کی مسجد کے علاوہ برستی کے دیگر اہم مقامات پر کبھی باری باری مساجد کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے۔لے ش میں احمدیہ مسلم مشن سوئٹزر لینڈ نے جرمن ترجمہ جزمین ترجمہ قرآن کی اشاعت قرآن چھپوایا تو سوئٹزرلینڈ کے علاوہ جرمنی میں بھی اس کی اشاعت کی گئی۔اس پر ہمہ نے اس ملک کے علمی طبقہ پر گہرا اثمر : 1- حجر من پر لیس میں بھی اس ترجمہ کی بڑی شہرت ہوئی اور جر من رسائل و جرائد نے اس پر عمدہ ہیولیو کئے۔اس ترجمہ کے دو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔جر من مشن میں اب تک جن مجاہدین اسلام من مشن میں فری تبلیغ بجالانیوالے مجاہدین احمدیت ارتین اسلام کا یہ بجالانے کا موقع ہاہے و اُن کے نام یہ ہیں : مکرم یا بدری عبد اللطیف صاحب - ( ۲۰ صلح جنوری ۳ ریش تا ۲۴ ظهور اگست به مبش ا ا ار تبوک استمبر تار میش تا ۱۴ فتح دسمبر ریش ، ۲۵ مسلح جنوری در میش تا آخر هه میش -۴- الحاج مرزا لطف الرحمن صاحب زهم شهادت ۱۷ اپریل در سه تا در فتح راسه ۱۳۳۹ مش۔اس تاریخ کو جو منی سے ٹوگو لینڈ مغربی افریقہ میں تشریف لے گئے، اور لو گولینڈ مشن کی بنیاد رکھی الفضل ۵ار تبوك استمبر يا الله بشه