تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 157
۱۵/ مکرم مسعود احمد صاحب جیلی ( ۲ را مان ماری ریش تا ۱۲۳ هجرت ارمنی به بیش ۱۲۰۰ صلح جنوری ۱۳۴۷ ه ش تا ۲۱ اعداد /اکتوبر را تش؟ 719A 719 41 مکرم موازی مجمود احمد صاحب تیمیه ۱ ۲۱ رو فار جولائی سال پیش تا مش ) ۶۱۹۶۲ 1444 - مکرم مولوی فضل الہی صاحب انوری ( مراحسان جون یه مش تا ۲۰ فتح سمیرم میشه 197 31446 ار اتحاد اکتوبر ۵ یہ مہش کو دوبارہ ربوہ سے عازم جو منی ہوئے اور اس وقت مشن انچارج کی حیثیت سے مصروقت عمل ہیں۔-- مکرم مولوی بشیر احمد صاحب شمس ( ۱۲ تبوک استمبر ۳۵ میش تا به فتح دسمبر میش) احمدصاحب رتبه مکرم قاضی نعیم الدین احمد صاحب ( ۹ار وفا بولائی پہ ہش سے جرمنی میں تبلیغ اسلام کا فریضہ اور کو رہے ہیں) سجد ہمبرگ کے افتتاح پر ابھی دو سال بھی نہ ہوئے تھے افتای مسجد فرانکفورٹ کی تعمیر افتتاح ایران مانی نے اس مشن کو دوسری مسیر تغیر کرنے کی کہ تعالیٰ توفیق دے دی لیے جس کے لئے مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب ہالینڈ سے تشریف لائے۔علاوہ ازیں یورپ کے مبلغین میں سے مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب، مکرم شیخ ناصر احمد صاحب ، مکرم عبدالحکیم صاحب الحمل ، الحاج مرزا لطف الرحمن صاحب ، مكرم عبد الشکور صاحب کنزے ، مکرم خان بشیر احمد صاحب رفیق اور مکرم کمال یوسف صاحب بھی شامل ہوئے۔افتتاح کی کارروائی تین بجے بعد دوپہر مکرم چو ہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی زیر صدارت شروع ہوئی۔تلاوت قرآن کریم حافظ قدرت اللہ صاحب نے کی مبلغ جرمنی نے اپنی تقریر کے ذریعہ حاضرین کو خوش آمدید کہا اور اس مبارک کام میں حصہ لینے والے احباب کا شکریہ ادا کیا۔فرانکفورٹ کے چیف میٹر کے ذاتی نمائندہ )MR ALBRECWT) نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ یہ مسجد امن اور رواداری کے اصولوں کو بروئے کارلانے میں ممد و معاون ثابت ہوگی۔آخر میں مکرم چو ہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نائب صدر عالمی عدالت انصافت نے اسلام کے عالمگیر پیغام پر نہایت ایمان افروز اور دلچسپ پیرائے میں صدارتی تقریہ انگریزی زبان میں فرمائی جس کا جو من ترجمہ ایک جرمن تو مسلم عبد الشکور گرے نے گیا۔له الفضل ۱۷ تبوک استمبر همایش صفحه ۳